اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

سزائے موت پانے والے قیدیوں کی اپیل کی سماعت کے لئے تین رکنی بنچ تشکیل

datetime 2  جنوری‬‮  2015 |

اسلام ا باد۔۔۔۔ چیف جسٹس ا ف پاکستان ناصر الملک نے سزائے موت پانے والے قیدیوں کی اپیل کی سماعت کے لئے جسٹس ا صف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ تشکیل دے دیا۔ دہشتگردی کے مقدمات میں سزائے موت پانے والے قیدیوں کی اپیل پر سماعت کے لئے چیف جسٹس ناصر الملک نے بنچ تشکیل دے دیا جو 5 جنوری سے 9 جنوری تک اپیلوں کی سماعت کرے گا۔ جسٹس ا?صف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تشکیل دیئے گئے 3 رکنی بنچ میں جسٹس اقبال حمیدالرحمان اور جسٹس عمر عطا بندیال شامل ہیں۔واضح رہے کہ سزائے موت پر عائد پابندی اٹھانے کے بعد سپریم کورٹ نے اسپیڈی ٹرائل کا فیصلہ کیا تھا جس کے پیش نظر چیف جسٹس ا ف پاکستان نے انسداد دہشتگردی کی عدالتوں اور ہائیکورٹس کے معزز ججز سے مشاورت کے بعد قیدیوں کی اپیلوں پر سماعت کے لئے بنچ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…