جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

تندرست و توانا زندگی گزارنے کیلئے یہ ضرور پڑھیں

datetime 7  جنوری‬‮  2015 |

انسانی جسم میں 70 فیصد  تک پانی پایا جاتا ہے اور اسی وجہ سے روزانہ اس کا باقاعدگی سے استعمال صحت مند زندگی کے لئے انتہائی اہم ہے۔

پانی انسانی زندگی کے لئے انتہائی اہم ہے اور اس کے بغیر انسانی زندگی کا تصور نہ صرف ناممکن ہے بلکہ صحت مند زندگی گزارنے کے لئے بھی اس کا باقاعدگی سے استعمال ضروری ہے جو کہ انسان کو بے شمار بیماریوں سے بچاتا ہے اور تندرست و توانا زندگی بھی فراہم کرتا ہے۔  انسانی جسم میں پانی کا بہاؤ نہ صرف توانائی پیدا کرتا ہے بلکہ اعصاب کو نقل و حرکت منتقل کرنے میں بھی معاون ثابت ہوتا ہے۔

ماہرین طب کے مطابق پانی انسانی جسم کے اندرونی اعضا کو نمی برقرار رکھنے میں مدد فراہم کرتا ہے اور جلد کو تازگی مہیا کر کے اسے نرم، ملائم اور خوب صورت بناتا ہے جب کہ خون کو تازہ آکسیجن کی فراہمی کے ذریعے چہرے کو شگفتگی بھی بخشتا ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے انسانی  جسم سے روزانہ تقریبا 4 لیٹر پانی کا اخراج ہوتا ہے اسی لئے ضروری ہے کہ اتنی ہی مقدار میں جسم کو روزانہ پانی فراہم کیا جائے تاکہ بیماریوں سے بچاجائے اور ایک صحت مند اور تندرست زندگی گزاری جائے۔



کالم



 عمران خان بھٹو


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…