ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال بھارتی گولہ باری سے ایک لڑکی شہید
راولپنڈی ۔۔۔۔ ہندوستان کی جانب سے ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال گولہ باری کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس سے ایک لڑکی شہید ہو گئی۔ا ئی ایس پی ا ر (انٹرسروسز پبلک ریلیشنز) کی جانب سے جاری کیے جانے والے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ہندوستان کی بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کی جانب… Continue 23reading ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال بھارتی گولہ باری سے ایک لڑکی شہید

























