راجستھان۔۔۔۔۔بھارتی ریاست راجستھان کی ایک یونیورسٹی میں پرتشدد مظاہروں کے بعد بھارتی پولیس نے کم از کم 10 کشمیری طلبہ کو بلاوجہ گرفتار کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نئے سال کی آمد کے جشن کے موقع پر یونیورسٹی کے طلبہ اور انتظامیہ کے درمیان اس وقت تلخ کلامی اور ہاتھا پائی ہوئی جب انتظامیہ نے طلبہ کو یونیورسٹی ہوسٹل جانے کی اجازت نہیں دی جس پر طلبہ نے شدید اعتراض کیا اور اس دوران طلبہ اور یونیورسٹی کے سیکورٹی کے عملے کے درمیان تلخ کلامی اور ہاتھا پائی ہوئی جس کے بعد انتظامیہ نے پولیس کو بلا لیا۔ طلباہ کا کہنا تھا کہ صورتحال اس وقت کشیدہ ہوئی جب سیکورٹی اہلکاروں نے طلبہ کو زدو کوب کیا جس سے ایک طالب علم کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔ طالب علم کے زخمی ہونے کے بعد تمام طلبہ نے زبردست احتجاج کیا۔ اطلاعات کے مطابق یونیورسٹی میں زیر تعلیم متعدد کشمیری طالب علموں کو ہراساں کیا گیا جس کے بعد انہوں نے ہوسٹل چھوڑ دیا ہے۔
راجستھان یونیورسٹی میں زیر تعلیم کشمیری طلبہ گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
خانیوال میں مبینہ طور پر غیر فطری جنسی عمل کے نتیجے میں خاتون کی موت، شوہر گرفتار
-
لکڑی کا تختہ
-
وفاقی حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
نئے بجٹ میں تنخواہ دارطبقے اور پنشنرزکی تنخواہوں میں اضافے کا امکان
-
معروف ٹک ٹاکر حکیم بابر کو مبینہ طور پر شربت میں زہریلی چیز پلا دی گئی، اسپتال منتقل
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی شریف میڈیکل سٹی ہسپتال میں میجر سرجری
-
یکم جون سے گرد آلود ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی! الرٹ جاری
-
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 250 روپے مقرر کرنے کا مطالبہ
-
پوجا بھٹ نے اپنے باپ مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف کردیا
-
اقرار الحسن نے عمران خان سے معافی مانگ لی
-
پسند کی شادی کرنیوالا لڑکاہلاک، لڑکی کی ٹانگیں توڑ دی گئیں
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
عید کے موقع پر تصویر بنانے کے بہانے بلا کر مبینہ طور پر زہریلی چیز پلائی گئی،شکر ہے میری بیوی نے جوس...
-
امریکہ اور ایران میں معاہدہ طے پا گیا، صدر ٹرمپ کے دستخط کا انتظار



















































