پیر‬‮ ، 23 مارچ‬‮ 2026 

کراچی میں جیل حکام کا پھانسی کے 4 مجرموں کی سزاؤں پر عمل درآمد کے لئے عدالت سے رجوع

datetime 3  جنوری‬‮  2015 |

کراچی۔۔۔۔جیل حکام نے پھانسی کے 4 مجرموں کی سزاؤں پر عمل درآمد کے لئے انسداد دہشت گردی کی عدالت سے رجوع کر لیا ہے۔کراچی میں جیل حکام نے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں درخواست دائر کی ہے کہ ان سزائے موت کے چاروں مجرموں کی سزاؤں پر عمل درآمد کے لئے ان کے ریڈ وارنٹ جاری کئے جائیں۔واضح رہے کہ چاروں افراد کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے قتل اور دہشت گردی کے جرم میں پھانسی کی سزائیں سنائی تھیں۔ چاروں مجرموں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…