اوہائیو۔۔۔۔ امریکہ میں نئے سال کے پہلے روز پیدا ہونیوالے بچے فٹبال ٹیم کے مداح بن گئے۔ امریکی ریاست اوہائیو میں نئے سال پر پیدا ہونے والے بچوں کو دنیا میں آنے پر انوکھے طریقے سے خوش آمدید کیا گیا۔ شیر خوار بچوں کے والدین جو ’’بک آئیز ‘‘ فٹبال ٹیم کے بہت بڑے مداح ہیں، انہوں نے آنیوالے نئے مہمانوں کو بھی فٹبال ٹیم کا مداح بنا دیا۔ ننھے پھولوں کو فٹبال ٹیم کے پرنٹ کئے گئے کمبلوں سے لپیٹا گیا۔ یہی نہیں شیر خوار بچوں کو فٹبال کے نام کی ٹوپیاں پہنا کر حقیقی مداح بنایا گیا۔ اس منفرد انداز پر بچوں کے والدین بہت خوش نظر آئے۔
امریکہ میں نئے سال کے پہلے روز پیدا ہونیوالے بچے فٹبال ٹیم کے مداح
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا



















































