کراچی کے قریب آئل ٹینکر اور بس تصادم میں 59 افراد ہلاک
کراچی۔۔۔۔پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر کراچی کے قریب ایک مسافر بس کی تیل لے جانے والے ٹینکر سے ٹکر کے نتیجے میں 59 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔جناح ہسپتال کی ترجمان ڈاکٹر شیمی جمالی نے بی بی سی اردو سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جناح ہسپتال 59 لاشیں لائی جا چکی ہیں جبکہ… Continue 23reading کراچی کے قریب آئل ٹینکر اور بس تصادم میں 59 افراد ہلاک