منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

پشاور کے قریب کھیتوں سے خاتون سمیت 3 افراد کی لاشیں برآمد

datetime 6  جنوری‬‮  2015 |

پشاور۔۔۔۔: بڈھ بیر میں کھیتوں سے خاتون سمیت 3 افراد کی لاشیں ملیں ہیں جنہیں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔پشاور میں بڈھ بیر کے علاقے ماشوخیل میں کھیتوں سے ایک خاتون سمیت 3 افراد کی لاشیں ملیں ہیں، تمام افراد کو قریب سے گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے۔ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے خیبر میڈیکل کالج کے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول افراد میں سے دو کی شناخت فہیم اور احمد شاہ کے نام سے ہوئی ہے، تینوں افراد کا تعلق ماشو خیل سے ہی ہے، ہلاک کئے جانے والوں میں بہن بھائی بھی شامل ہیں۔ شواہد کی روشنی میں امکان ہے کہ تینوں افراد کو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا ہے تاہم قاتلوں کی گرفتاری کے لئے تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…