ملالہ کی کتاب جارج واشنگٹن یونیورسٹی کے نصاب میں شامل کر لی گئی
واشنگٹن۔۔۔۔نوبیل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی کی یادداشتوں پر مشتمل کتاب ‘میں ملالہ ہوں’ (آئی ایم ملالہ) کو جارج واشنگٹن یونیورسٹی کے نصاب میں شامل کرلیا گیا ہے۔جارج واشنگٹن یونیورسٹی کی ویب سائٹ کے مطابق ملالہ یوسف زئی کی کتاب ‘میں ملالہ ہوں’ نے پوری دنیا میں پڑھنے والوں کو متاثر کیا ہے… Continue 23reading ملالہ کی کتاب جارج واشنگٹن یونیورسٹی کے نصاب میں شامل کر لی گئی