جنرل خبریں
راولپنڈی میں انسانی گرد ے فروخت کرنے والے 3 ڈاکٹرز سمیت 4 افراد کو گرفتار
راولپنڈی میں انسانی گرد ے فروخت کرنے والے 3 ڈاکٹرز سمیت 4 افراد کو گرفتار
راولپنڈی۔۔۔۔ گلزار قائد کے علاقے میں واقع ایک نجی اسپتال سے انسانی گردوں کی فروخت کے دھندے میں ملوث 3 ڈاکٹرز سمیت 4 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کو اطلاع ملی کہ راولپنڈی کے پوش علاقے گلزار قائد میں کچھ لوگ حرا اسپتال کے نام سے ایک نجی کلینگ چلا رہے ہیں جس… Continue 23reading راولپنڈی میں انسانی گرد ے فروخت کرنے والے 3 ڈاکٹرز سمیت 4 افراد کو گرفتار
پشاور میں ڈاکٹروں کی ہڑتال تیسرے دن بھی جاری
پشاور میں ڈاکٹروں کی ہڑتال تیسرے دن بھی جاری
پشاور۔۔۔۔خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت میں سرکاری اسپتالوں کے ڈاکٹروں کی ہڑتال تیسرے دن بھی جاری ہے جس کی وجہ صوبے اور قبائلی علاقوں سے آنے والے مریض بے یار و مددگار ہیں۔ پشاور کے تین بڑے اسپتالوں حیات آباد میڈیکل کمپلیکس، خیبر ٹیچنگ اسپتال اور لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ڈاکٹروں نے ہڑتال کررکھی ہے، ڈاکٹروں… Continue 23reading پشاور میں ڈاکٹروں کی ہڑتال تیسرے دن بھی جاری
رنبیر کپور اور کترینہ کیف نے منگنی کر لی
رنبیر کپور اور کترینہ کیف نے منگنی کر لی
ممبئی۔۔۔۔بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور اور باربی ڈول کترینہ کیف کے درمیان قربتیں تو کافی وقت سے ہیں لیکن بھارتی میڈیا نے یہ خبر دی ہے کہ دونوں ستاروں نے منگنی کرکے ان قربتوں کو رشتے کا نام دے دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف جو ان دنوں اپنے گھر والوں کے… Continue 23reading رنبیر کپور اور کترینہ کیف نے منگنی کر لی
زرداری کی ایک اور کوشش بھی ناکام
زرداری کی ایک اور کوشش بھی ناکام
کراچی۔۔۔۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری ان دنوں آصف علی زرداری کے انداز سیاست اور سندھ حکومت کی کارکردگی کے باعث ناراض ہوکر لندن میں موجود ہیں، جنہیں منانے کے لئے اب تک کی جانے والی تمام کوششیں رائیگاں جاچکی ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری کو منانے کے لئے… Continue 23reading زرداری کی ایک اور کوشش بھی ناکام
امریکہ کا دہشت گردی کیخلاف پاکستان کی مدد جاری رکھنے کا اعلان
امریکہ کا دہشت گردی کیخلاف پاکستان کی مدد جاری رکھنے کا اعلان
واشنگٹن۔۔۔۔۔۔امریکی محکمہ دفاع پنٹاگون نے کہا ہے کہ امریکا اور پاکستان کے درمیانی فوجی تعاون میں بہتری جاری ہے اور امریکا دہشت گردی کے مشترکہ خطرے سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی مدد جاری رکھے گا۔پنٹاگون کے پریس سیکریٹری ریئر ایڈمرل جان کربی نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھنا پاکستان کے… Continue 23reading امریکہ کا دہشت گردی کیخلاف پاکستان کی مدد جاری رکھنے کا اعلان
مہنگے لوشنز اور کریموں پر ہزاروں روپے ضائع کرنے کی بجائے قدرتی غذا ئیں کھائیں اورجلدکی حفاظت کریں
مہنگے لوشنز اور کریموں پر ہزاروں روپے ضائع کرنے کی بجائے قدرتی غذا ئیں کھائیں اورجلدکی حفاظت کریں
سردی کا موسم جلد کو خشک اور مرجھا دیتا ہے اور اگر آپ اس سے بچاؤ کے لیے مہنگے لوشنز اور کریموں پر ہزاروں روپے خرچ کر کے اپنی جلد میں نمی واپس لانے کی کوشش کررہی ہیں تو اس سے اچھا ہے کہ آپ قدرت کے وہ نسخے آزمائیں جو آسان اور کم خرچ… Continue 23reading مہنگے لوشنز اور کریموں پر ہزاروں روپے ضائع کرنے کی بجائے قدرتی غذا ئیں کھائیں اورجلدکی حفاظت کریں
بھارتی بلے باز نے 86 برس بعد تاریخ دہرا دی
بھارتی بلے باز نے 86 برس بعد تاریخ دہرا دی
سڈنی۔۔۔۔ ا سٹریلیا میں بھارتی ٹیسٹ کپتان ویرات کوہلی نے نیا ریکارڈ قائم کردیا، وہ ا سٹریلوی سرزمین پر کسی بھی ایک ٹیسٹ سیریز میں4 سنچریاں داغنے والے تیسرے غیرملکی کرکٹر بن گئے۔ انھوں نے یہ کارنامہ ا سٹریلیا میں86 برس بعد دہرایا ہے، کوہلی سے قبل انگلینڈکے والی ہیمنڈ نے1929 میں اور ہربرٹ سٹکلف… Continue 23reading بھارتی بلے باز نے 86 برس بعد تاریخ دہرا دی
سابق سی ا ئی اے چیف پر ’سنگین جرم‘ عائد کرنے کی سفارش
سابق سی ا ئی اے چیف پر ’سنگین جرم‘ عائد کرنے کی سفارش
نیو یارک ۔۔۔۔امریکی خفیہ ادارے ایف بی آئی (فیڈرل بیورو ا ف انویسٹی گیشن) اور محکمہ انصاف (ڈپارٹمنٹ ا ف جسٹس) نے سی آئی اے (سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی) کے سابق سربراہ ڈیوڈ پیٹریاس پر خفیہ راز صحافی کو دینے کے الزام میں سنگین جرم کے چارجز عائد کرنے کی سفارش کی ہے نیو یارک… Continue 23reading سابق سی ا ئی اے چیف پر ’سنگین جرم‘ عائد کرنے کی سفارش

























