پورا گاؤں سوتا ہے تو جاگ ہی نہیں سکتا،ایسی بیماری جو دنیا بھر کے ڈاکٹروں کیلئے پریشانی کا باعث بن گئی
استانہ۔۔۔۔وسطی ایشیا کے ملک قزاقستان کے ایک گاؤں کے رہائشیوں کو نیند کی ایک عجیب اور پراسرار بیماری کی وجہ سے دوسری جگہ منتقل کیا جا رہا ہے۔قزاقستان کے شمال میں واقع گاؤں کلاچی کے رہائشیوں کو گذشتہ دو سال سے نیند کی ایک ایسی بیماری کا سامنا ہے جس کی وجوہات کے بارے میں… Continue 23reading پورا گاؤں سوتا ہے تو جاگ ہی نہیں سکتا،ایسی بیماری جو دنیا بھر کے ڈاکٹروں کیلئے پریشانی کا باعث بن گئی

























