ہائیکورٹ نے بے یار و مددگار چھوڑ ے گئے بچے ماں کے حوالے کر دئیے
لاہور۔۔۔۔ ہائیکورٹ نے کمسن بچوں کو بے یار و مددگار چھوڑنے کے مقدمے کی سماعت کے دوران دونوں بچے ماں کے حوالے کرتے ہوئے والد کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے والدین کی غفلت ولاپرواہی کا شکار 2 بچوں کے کیس کی سماعت کی اس موقع پر 6 سالہ… Continue 23reading ہائیکورٹ نے بے یار و مددگار چھوڑ ے گئے بچے ماں کے حوالے کر دئیے

























