پیر‬‮ ، 23 مارچ‬‮ 2026 

انتظار کی گھڑی ختم، آخر عمران خان کا نکاح ہو ہی گیا،اس میں کون شامل تھا اور کون نہیں، جاننے کیلئے کلک کریں

datetime 8  جنوری‬‮  2015 |

اسلام آباد.. پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان اور اینکر پرسن ریحام خان بنی گالہ میں رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے ہیں۔ 

عمران خان اور ریحام خان کے نکاح کی تقریب بنی گالہ میں ان کے فارم ہاؤس میں ہوئی، ان کا نکاح مفتی سعید پڑھایا جبکہ عمران خان کے دوست ذاکر خان اور عون چوہدری گواہ بنے۔  نوبیاہتا جوڑے نے ہم رنگ ملبوسات زیب تن کررکھے تھے۔ عمران خان نے کریم رنگ کی شیروانی پہنی ہوئی تھی جبکہ ریحام خان نے بھی اسی رنگ کے کپڑے پہن رکھے تھے۔ نکاح کی تقریب میں 10 سے 15 افراد ہی شریک تھے یہاں تک کہ عمران خان کی چاروں بہنیں اور دونوں بچے بھی غیر موجود تھے۔

نکاح کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے نکاح خواں مفتی سعید نے بتایا کہ نکاح کی تقریب میں کچھ خواتین تھیں جنہیں وہ نہیں پہچانتے، نکاح میں دلہن کا حق مہر ایک لاکھ روپے رکھا گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ کئی روز سے عمران اور ریحام خان کی شادی کی خبریں میڈیا پر زینت بنی ہوئی تھیں اور خود عمران خان نے بھی دو روز قبل خوشخبری سنانے کا وعدہ کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…