ملا فضل اللہ کو ،خصوصی عالمی دہشت گرد‘ قرار دیدیا گیا
واشنگٹن۔۔۔۔امریکہ نے تحریک طالبان کے سربراہ ملا فضل اللہ کو عالمی دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کر کے ان پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔پاکستان کا موقف ہے کہ ملا فضل اللہ افغانستان کے صوبے کنٹر میں مقیم ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے منگل کو جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ملا… Continue 23reading ملا فضل اللہ کو ،خصوصی عالمی دہشت گرد‘ قرار دیدیا گیا