اتوار‬‮ ، 15 جون‬‮ 2025 

پشاور واقعے نے کپتان کو کردیا پریشان، اپنی غلطی کا کرلیا اعتراف

datetime 15  جنوری‬‮  2015

پشاور واقعے نے کپتان کو کردیا پریشان، اپنی غلطی کا کرلیا اعتراف

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ پروٹوکول کلچر کے خلاف ہوں اور آئندہ میرے ساتھ پروٹول نہیں ہوگا۔ اسلام آباد میں اپنی رہائشگاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے دورے کے موقع پر میرے ساتھ پروٹوکول کی صرف 6 گاڑیاں… Continue 23reading پشاور واقعے نے کپتان کو کردیا پریشان، اپنی غلطی کا کرلیا اعتراف

الطاف حُسین تیسری عالمی جنگ کی پیشن گوئی کرڈالی اور وجہ بھی بتا دی

datetime 15  جنوری‬‮  2015

الطاف حُسین تیسری عالمی جنگ کی پیشن گوئی کرڈالی اور وجہ بھی بتا دی

لندن: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے فرانسیسی میگزین میں توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ اس طرح کاعمل کرکے نہ صرف مسلمانوں کواشتعال دلانے کی کوشش کی جارہی ہے بلکہ دنیا کوتیسری عالمی جنگ کی طرف دھکیلاجارہاہے۔ لندن سے جاری بیان میں الطاف حسین نےکہا کہ… Continue 23reading الطاف حُسین تیسری عالمی جنگ کی پیشن گوئی کرڈالی اور وجہ بھی بتا دی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہوا کہ پٹرول ہی نایاب ہو گیا

datetime 15  جنوری‬‮  2015

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہوا کہ پٹرول ہی نایاب ہو گیا

لاہور / راولپنڈی: حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہوا کہ پٹرول ہی نایاب ہو گیا، پنجاب کے مختلف شہروں میں پٹرول کی شدید قلت کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے جب کہ پٹرول پمپس پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔ لاہور میں… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہوا کہ پٹرول ہی نایاب ہو گیا

عالمی کپ کیلئے پاکستان اور ہندوستان کیلئے ضابطہ اخلاق کیوں جاری کرنا پڑا ،کلک کرکے پڑھیں

datetime 15  جنوری‬‮  2015

عالمی کپ کیلئے پاکستان اور ہندوستان کیلئے ضابطہ اخلاق کیوں جاری کرنا پڑا ،کلک کرکے پڑھیں

دبئی۔۔۔۔دنیائے کرکٹ کا عالمی میلہ آئندہ ماہ 14 فروری کو سجے گا اور اس کے آغاز کے اگلے ہی روز روایتی حریفوں پاکستان اور ہندوستان کے درمیان وہ سنسنی خیز میچ کھیلا جائے گا جسے دونوں اطراف کے شائقین اکثر وبیشتر زندگی اور موت کا مسئلہ بنا لیتے ہیں۔پاک انڈیا میچ سنسنی سے بھرپور تو… Continue 23reading عالمی کپ کیلئے پاکستان اور ہندوستان کیلئے ضابطہ اخلاق کیوں جاری کرنا پڑا ،کلک کرکے پڑھیں

نواز شریف دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے

datetime 15  جنوری‬‮  2015

نواز شریف دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے

اسلام آباد۔۔۔۔ وزیر اعظم نواز شریف دو روزہ دورے پر آج سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں، جہاں وہ سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ کی عیادت کریں گے۔ریاض کے رائل ٹرمینل پر وزیراعظم نواز شریف کو ریاض کے گورنر پرنس ترکی بن عبداللہ بن عبدالعزیز، سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر منظور الحق اور دیگر سینیئر… Continue 23reading نواز شریف دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے

تھر میں ایک مصیبت سے جان نہیں چھوٹی کہ دوسری نے گھیر لیا کلک کر کے پڑھیں

datetime 15  جنوری‬‮  2015

تھر میں ایک مصیبت سے جان نہیں چھوٹی کہ دوسری نے گھیر لیا کلک کر کے پڑھیں

مٹھی۔۔۔۔۔تھرپارکر میں غذائی قلت کے باعث بچوں کی اموات کا سلسلہ ابھی تھما نہیں تھا کہ ایک اور ا فت نے علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے یہ ا فت مختلف وبائی امراض کی شکل میں نمودار ہوئی ہے جب کہ دوسری جانب متاثرین میں امدادی گندم کی تقسیم کا کام بھی انتہائی… Continue 23reading تھر میں ایک مصیبت سے جان نہیں چھوٹی کہ دوسری نے گھیر لیا کلک کر کے پڑھیں

سمندر کی سطح میں غیرمتوقع اضافہ ،کئی ممالک ڈوب جائیں گے کن کن کو ہے سب سے زیادہ خطرہ؟

datetime 15  جنوری‬‮  2015

سمندر کی سطح میں غیرمتوقع اضافہ ،کئی ممالک ڈوب جائیں گے کن کن کو ہے سب سے زیادہ خطرہ؟

لندن۔۔۔۔خدشہ ہے کہ سمندر کی سطح میں اضافے سے مالدیپ جیسے ممالک زیرِ آب آ جائیں گے امریکی سائنس دانوں نے کہا ہے کہ پچھلے دو عشروں میں دنیا کے سمندروں کی سطح میں گذشتہ اندازوں سے زیادہ تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔انھوں نے 1900 سے 1990 کے دوران مدوجزر کے ڈیٹا کا جائزہ… Continue 23reading سمندر کی سطح میں غیرمتوقع اضافہ ،کئی ممالک ڈوب جائیں گے کن کن کو ہے سب سے زیادہ خطرہ؟

متحدہ کے وفد کا پشاور کے ا رمی پبلک اسکول کا فاروق ستار کی قیادت میں دورہ

datetime 15  جنوری‬‮  2015

متحدہ کے وفد کا پشاور کے ا رمی پبلک اسکول کا فاروق ستار کی قیادت میں دورہ

پشاور۔۔۔۔۔ متحدہ قومی موومنٹ کے وفد نے دہشتگردی سے متاثرہ پشاور کے ا رمی پبلک اسکول کا فاروق ستار کی قیادت میں دورہ کیا اور وہاں موجود بچوں سے ملاقات بھی کی۔ایم کیو ایم کے وفد میں شامل بابر غوری اور ا صف حسنین نے ا رمی پبلک اسکول کے بچوں سے ملاقات کے دوران… Continue 23reading متحدہ کے وفد کا پشاور کے ا رمی پبلک اسکول کا فاروق ستار کی قیادت میں دورہ

1 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 434