طاہر القادری نے ماڈل ٹاؤن مقدمہ فوجی عدالت بھیجنے کا مطالبہ کر دیا
لاہور۔۔۔۔ پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے مطالبہ کیا ہے کہ ماڈل ٹاؤن ہلاکتوں کا مقدمہ بھی 21 ویں ترمیم کی رْو سے قائم کی گئی فوجی عدالت میں بھیجا جائے۔ عوامی تحریک کی طرف سے جاری کیے گئے ایک بیان میں پارٹی چیئرمین ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا… Continue 23reading طاہر القادری نے ماڈل ٹاؤن مقدمہ فوجی عدالت بھیجنے کا مطالبہ کر دیا

























