جعلی نوٹوں کو پکڑنا سیکھیں، یہ ٹپس ہمیشہ یاد رکھیں
جعلی نوٹوں کی کرنسی کی گردش کے دوران موجودگی ایک اکائی کا معمولی جزو ہوسکتا ہے تاہم اس وقت کیا ہو جب ایک نوٹ آپ کے پاس ہو؟ کس طرح آپ ایک جعلی نوٹ کو آگے بڑھانے کے امکانات کو کم کرسکتے ہیں؟ ایسے موضوعات بہت زیادہ زیربحث نہیں آتے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان جعلی… Continue 23reading جعلی نوٹوں کو پکڑنا سیکھیں، یہ ٹپس ہمیشہ یاد رکھیں

























