اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

بظاہر متحد نظر آنے والی تحریک انصاف کے اندر اصل میں یہ سب ہو رہا ہے

datetime 11  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں میں کشیدگی شدت اختیارکرگئی ہے اور تحریک انصاف کے سینئر کارکنان اورعہدیداران نے پارٹی فیصلوں کے خلاف آواز بلند کرنے کافیصلہ کیا ہے۔

گزشتہ روزپارٹی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کراچی کمیٹی تحلیل کرنے کافیصلہ کیاگیاہے جب کہ تحریک انصاف کے نئے مرکزی صدرعلی زیدی ہوں گے، تحریک انصاف کے مرکزی رہنماسبحان علی ساحل نے ایکسپریس سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ ہم اس فیصلے کونہیں مانتے اورنہ ہی اس پرعمل کریں گے، پاکستان تحریک انصاف میں اچانک ہونے والے فیصلوں سے تنگ ہیں۔

سبحان علی کا کہنا تھا کہ نجیب ہارون کو جہانگیرترین نے پارٹی کے دیگرکارکنان کی مشاورت سے مرکزی صدرمقررکیا تھاجس میں نادراکمل لغاری بھی شامل تھے مگر یہ اچانک کیاجانے والا فیصلہ سمجھ سے بالاتر ہے، پارٹی کے آئین کے مطابق اس طرح سے مرکزی کمیٹی کوتحلیل نہیں کیاجاسکتا۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…