اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

خورشید شاہ نے وہ کہہ ڈالا جو آج تک عمران اور نواز بھی کھلے عام نہ کہہ سکے

datetime 11  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنو عاقل: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہناہے کہ آئندہ انتخابات میں وہ وزیراعظم بنیں گے۔

پنو عاقل میں لیبر کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سید خورشید شاہ نے کہا کہ آئندہ انتخابات میں پیپلزپارٹی حکمران جماعت بن کر ابھرے گی اور وزیراعظم میں بنوں گا کیونکہ موجودہ دور حکومت کو بحران سے نکالنے میں مرکزی کردارادا کیا ہے جبکہ نوازشریف دو تہائی اکثریت سے منتخب ہوئے لیکن دھرنوں سے ان کے ہاتھ ٹھنڈے ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ تمام جماعتوں کو اعتماد میں لے کر فوجی عدالتوں کی حامی بھری ہے،  ملک میں سیاسی حالات کی بہتری سے معیشت بھی بہتر ہوگی جبکہ تمام صوبوں کو 18 ویں ترمیم کے بعد برابری کے حقوق حاصل ہیں۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…