منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

خیبر ایجنسی میں بارودی مواد پھٹنے سے 7 دہشت گرد ہلاک

datetime 9  جنوری‬‮  2015 |

خیبر ایجنسی۔۔۔۔سنڈانہ تیراہ کے علاقے میں شدت پسندوں کے ٹھکانے میں موجود بارودی مواد پھٹنے سے 7 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ خیبر ایجنسی کے علاقے سنڈانہ تیراہ میں شدت پسندوں کے ٹھکانے میں موجود دھماکا خیز مواد پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 7 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ دھماکے میں ہلاک ہونے والے شدت پسندوں کا تعلق کالعدم لشکر اسلام سے بتایا جاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…