جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

رنبیر کپور اور کترینہ کیف نے منگنی کر لی

datetime 10  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی۔۔۔۔بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور اور باربی ڈول کترینہ کیف کے درمیان قربتیں تو کافی وقت سے ہیں لیکن بھارتی میڈیا نے یہ خبر دی ہے کہ دونوں ستاروں نے منگنی کرکے ان قربتوں کو رشتے کا نام دے دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف جو ان دنوں اپنے گھر والوں کے ہمراہ لندن میں چھٹیاں گزار رہی ہیں جبکہ رنبیر کپور بھی امریکا میں اپنی ایک فلم کی شوٹنگ میں مصوف ہیں لیکن پریمی جوڑے نے فیصلہ کیا کہ نئے سال میں ان کے رشتے کو باقاعدہ نام دے دیا جائے، جس کے لئے انہوں نے 30 دسمبر کو لندن میں منگنی کی تقریب کا اہتمام کیا جس میں رنبیر کپور کے والد رشی کپور اور نیتو سنگھ سمیت اہل خانہ اور خاص دوستوں نے شرکت کی۔ دونوں ستاروں نے اب تک منگنی کا باقاعدہ اعلان نہیں کیا تاہم اس سلسلے میں کسی قسم کی تردید بھی نہیں کی گئی۔واضح رہے کہ سلمان خان سے دوستی ختم ہونے کے بعد گزشتہ چند برسوں سے کترینہ کپور اور رنبیر کپور کے درمیان کافی گہری دوستی ہے اور اب وہ ممبئی میں ایک ساتھ رہتے بھی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…