ملک کی جمہوریت پر اجتماعی خودکش حملہ کیا گیا،مولانا فضل الرحمان
اسلام آباد۔۔۔۔ جمعیت علمائے (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 21 ویں آئینی ترمیم منظور کرکے پارلیمنٹ میں موجود سیاسی جماعتوں نے ملک کی جمہوریت پر اجتماعی خودکش حملہ کیا ہے۔اسلام آباد میں مختلف دینی جماعتوں کے قائدین کے ہمراہ آئینی ترامیم پر ہونے والی مشاورت کے بعد پریس کانفرنس کرتے… Continue 23reading ملک کی جمہوریت پر اجتماعی خودکش حملہ کیا گیا،مولانا فضل الرحمان

























