ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان، کون کون کھیلے گا؟ جاننے کیلئے کلک کریں
کراچی.. پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے ورلڈ کپ 2015 کے لئے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جس میں جہاں کامران اکمل، شعیب ملک، اسد شفیق، اظہرعلی جگہ نہیں بناپائے وہیں خلاف توقع سہیل خان کو شامل کیا گیا ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں چیف سلیکٹر معین خان نے ورلڈ کپ 2015 کے لئے… Continue 23reading ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان، کون کون کھیلے گا؟ جاننے کیلئے کلک کریں

























