اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

سنگدلی کا لفظ تو آپ نے سنا ہو گالیکن ماں باپ اتنے سنگدل نہیں دیکھے ہونگے،کلک کر کے پڑھیں بد قسمت بچو ں کی داستان

datetime 7  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور۔۔۔۔میاں بیوی کی علیحدگی کے بعد والدین نے بچوں کو اپنے پاس رکھنے سے انکار کردیا جس کے بعد بچے اپنا حق لینے لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے۔ لاہور کے رہائشی عدنان نے اپنی بیوی سے جھگڑے کے بعد اسے طلاق دے دی جس کے بعد خاتون ملتان چلی گئی جب کہ عدنان بھی اپنے دو بچوں کو قریبی دوست ارشد کے حوالے کر کے دبئی روانہ ہوگیا۔ بچوں کی کفالت کرنے والے ارشد نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرتے ہوئے دونوں بچوں عمر اور ا منہ کی جانب سے درخواست دائر کی اور موقف اختیار کیا کہ بچوں کا مستقبل بچانے کے لئے عدالت والدین میں سے کسی ایک کو ان کی کفالت کا پابند بنائے جب کہ عدالت نے درخواست منظور کرتے ہوئے 9 جنوری تک والدین کو نوٹسز جاری کردیئے۔ کمسن عمر کا کہنا تھا کہ والد عدنان امی سے جھگڑے کے بعد دبئی اور امی ملتان چلی گئیں جب بچوں سے پوچھا گیا کہ انہیں اب کس کے پاس جانا ہے تو عمر کا کہنا تھا کہ انہیں امی کے پاس ملتان جانا ہے۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…