وزیراعظم نواز شریف دو روزہ دورے پر بحرین روانہ ہوگئے
اسلام آباد۔۔۔۔وزیراعظم نواز شریف دو روزہ دورے پر بحرین روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے بحرین کی قیادت سے بات چیت کریں گے۔وزیراعظم نواز شریف بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ اور وزیر اعظم شیخ خلیفہ بن سلمان الخلیفہ کی خصوصی دعوت پر دورہ کررہے ہیں،… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف دو روزہ دورے پر بحرین روانہ ہوگئے

























