اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر رضا ربانی سینیٹ میں تقریر کرتے ہوئے رو پڑے، انکو کس بات کا دکھ ہوا. جاننے کیلئے کلک کریں

datetime 6  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد.. پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے سینیٹ میں اظہار خیال کیا کہ انہوں نے آرمی ایکٹ اور 21 ویں آئینی ترمیم کے حق میں اپنے ضمیر کے خلاف ووٹ دیا۔ 21ویں ترمیم کی قومی اسمبلی میں، دو تہائی اکثریت سے منظوری کے بعد سینیٹ میں بھی ان ترامیم کو منظور کر لیا گیا۔ قومی اسمبلی میں ان ترامیم کے حق میں 248 جب کہ سینیٹ میں 78 اراکین نے ووٹ دیا جبکہ ان کے خلاف کوئی بھی ووٹ نہیں دیا گیا۔ انہوں نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ یہ ترمیم ہماری ضرورت بھی تھی اور مجبوری بھی تھی۔ رضا ربانی کا کہنا تھا کہ ووٹ ان کی پارٹی کی امانت تھا اور اس لیے انہوں نے بل کے حق میں رائے دی۔ انہوں نے کہا کہ جتنا شرمندہ وہ آج ہیں شاید اس سے قبل کبھی نہیں ہوئے جب کہ آئندہ کا لائحہ عمل وہ خود طے کریں گے۔ ایک موقع پر رضا ربانی ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…