عارف لوہار کی اہلیہ انتقال کر گئیں
لاہور (آن لائن )پاکستان کے نامور فوک گلوکار عارف لوہار کی اہلیہ لاہور میں انتقال کر گئیں۔تفصیلات کے مطابق عارف لوہار کی اہلیہ کو بخار ہوا تھا جس کے بعد انہیں نجی اسپتال میں داخل کروایا گیا، حالت زیادہ خراب ہونے پر انہیں گزشتہ روز وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ… Continue 23reading عارف لوہار کی اہلیہ انتقال کر گئیں