گیم شو‘ کیریئر عامر لیاقت کی وجہ سے شروع ہوا، فہد مصطفی
لاہور (آن لائن)مقبول گیم شو ’جیتو پاکستان‘ کے میزبان و اداکار فہد مصطفیٰ نے اعتراف کیا ہے کہ ان کا گیم شو کا کیریئر مرحوم عامر لیاقت حسین کی وجہ سے ہی شروع ہوا۔عامر لیاقت 9 جون کو گھر میں بے ہوش پائے گئے تھے، جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں وہ خالق حقیقی… Continue 23reading گیم شو‘ کیریئر عامر لیاقت کی وجہ سے شروع ہوا، فہد مصطفی