بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر ایک کروڑ60 لاکھ ڈالر کم ہوگئے

datetime 7  جون‬‮  2024

ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر ایک کروڑ60 لاکھ ڈالر کم ہوگئے

کراچی(این این آئی) زرمبادلہ کے سرکاری ذخائرایک کروڑ 60 لاکھ ڈالر کمی سے 9 ارب 10 کروڑ 95 لاکھ ڈالر کی سطح پرآگئے۔اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ کے ذخائر سے متعلق ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کردیے، 31 مئی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک کروڑ 60 لاکھ کی کمی… Continue 23reading ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر ایک کروڑ60 لاکھ ڈالر کم ہوگئے

سولر پر ٹیکس اور نیٹ میٹرنگ سے متعلق بڑی خبر

datetime 6  جون‬‮  2024

سولر پر ٹیکس اور نیٹ میٹرنگ سے متعلق بڑی خبر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیرمملکت برائےتوانائی علی پرویز ملک نے واضح کیا ہے کہ حکومت نے نیٹ میٹرنگ کے حوالے سے کوئی پابندی نہیں لگائی۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ نیٹ میٹرنگ کے حوالے سے پالیسی میں کوئی نظرثانی نہیں کی جا رہی اور نیٹ میٹرنگ پالیسی پر نظرثانی ہوئی تومشاورت سے ہو گی۔ علی… Continue 23reading سولر پر ٹیکس اور نیٹ میٹرنگ سے متعلق بڑی خبر

روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافے کا تسلسل برقرار

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 6  جون‬‮  2024

روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافے کا تسلسل برقرار

کراچی(این این آئی)زر مبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو بھی ڈالر کی قدر میں اتار چڑھائو کے بعد محدود پیمانے پر اضافے کا تسلسل برقرار رہا۔انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے انٹربینک ریٹ 09 پیسے کے اضافے سے 278 روپے 39 پیسے کی سطح پر بند ہوئے جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ… Continue 23reading روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافے کا تسلسل برقرار

سونے کی قیمت میں معمولی کمی کے بعد بڑا اضافہ

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 6  جون‬‮  2024

سونے کی قیمت میں معمولی کمی کے بعد بڑا اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں ایک بار پھر سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2400 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 43ہزار کا ہوگیا ہے۔ ایسوسی… Continue 23reading سونے کی قیمت میں معمولی کمی کے بعد بڑا اضافہ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 6  جون‬‮  2024

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

کراچی(این این آئی) عوام کیلئے خوشخبری ، 15 جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 12 روپے تک کمی متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں 5 ڈالر 14 سینٹ کی کمی ہونے سے پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لٹر کمی کا امکان ظاہر کیا جا… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

بجلی صارفین کی مشکلات میں اضافہ، مالی سال کے دوران صرف ایک بار بلوں کی قسطیں ہونگی،نیپرا

datetime 6  جون‬‮  2024

بجلی صارفین کی مشکلات میں اضافہ، مالی سال کے دوران صرف ایک بار بلوں کی قسطیں ہونگی،نیپرا

اسلام آباد(این این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)نے ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے مشکلات پیدا کر دیں کیوں کہ اب مالی سال کے دوران صرف ایک مرتبہ ہی بجلی کے بلوں کی قسطیں ہوسکیں گی۔نیپرا کے مطابق کنزیومر سروس مینوئل 2021میں ترمیم کر دی گئی ہے جس کے بعد ملک بھر کے بجلی صارفین… Continue 23reading بجلی صارفین کی مشکلات میں اضافہ، مالی سال کے دوران صرف ایک بار بلوں کی قسطیں ہونگی،نیپرا

وفاقی بجٹ میں تنخواہوں میں 15 سے 20 فیصد اضافے کی ابتدائی تجویز

datetime 6  جون‬‮  2024

وفاقی بجٹ میں تنخواہوں میں 15 سے 20 فیصد اضافے کی ابتدائی تجویز

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی بجٹ میں تنخواہوں میں 15 سے 20 فیصد تک اضافے کی ابتدائی تجویز پیش کی گئی ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق بیوروکریسی کی موناٹائزیشن پالیسی میں 40 ہزار سے 60 ہزار روپے اضافے کی تجویز ہے جبکہ گریڈ 20 تک کے افسران کیلئے موناٹائزیشن 65 ہزار روپے سے بڑھا کر… Continue 23reading وفاقی بجٹ میں تنخواہوں میں 15 سے 20 فیصد اضافے کی ابتدائی تجویز

پاکستان کا متحدہ عرب امارات سے ایک ارب ڈالر قرض رول اوور کرانے کا فیصلہ

datetime 6  جون‬‮  2024

پاکستان کا متحدہ عرب امارات سے ایک ارب ڈالر قرض رول اوور کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے یو اے ای سے ایک ارب ڈالر قرض رول اوور کرانے کا فیصلہ کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے یو اے ای سے ایک ارب ڈالر قرض رول اوور کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ صدر متحدہ عرب امارات شیخ محمد بن زید بن النہیان کو خط لکھنے کیلئے… Continue 23reading پاکستان کا متحدہ عرب امارات سے ایک ارب ڈالر قرض رول اوور کرانے کا فیصلہ

آئی ایم ایف کا مطالبہ، بجٹ میں ڈبوں کا دودھ مزید مہنگا ہونے کا امکان

datetime 6  جون‬‮  2024

آئی ایم ایف کا مطالبہ، بجٹ میں ڈبوں کا دودھ مزید مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ڈبوں کا دودھ مزید مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے برانڈ ڈبوں کے دودھ پر مرحلہ وار ٹیکس لگانے کی ہدایت کی ہے جس کے باعث آئندہ بجٹ میں برانڈڈ دودھ کے ڈبوں کیلئے ٹیکس استثنیٰ ختم اور نان برانڈڈ… Continue 23reading آئی ایم ایف کا مطالبہ، بجٹ میں ڈبوں کا دودھ مزید مہنگا ہونے کا امکان

Page 99 of 1819
1 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 1,819