جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

ایرانی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں تاریخ کی بدترین سطح پر آ گئی، ایک ڈالر کے بدلے کتنے لاکھ ایرانی کرنسی؟

datetime 19  ستمبر‬‮  2020

ایرانی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں تاریخ کی بدترین سطح پر آ گئی، ایک ڈالر کے بدلے کتنے لاکھ ایرانی کرنسی؟

پشاور(آن لائن)ایرانی کرنسی کے صوبائی دارلحکومت پشاور میںکاروبار جزوی طور پربند ہوگئے، ایرانی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں تاریخ کی بدترین سطح پر آ گئی ہے ایک امریکی ڈالر کے بدلے 2لاکھ ساٹھ ہزار ایرانی رقم ہو گئی ہے ۔ رواں سال ایرانی کرنسی پچاس فیصد قدر کھو بیٹھی ہے۔ شہر کے کرنسی مارکیٹ میں… Continue 23reading ایرانی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں تاریخ کی بدترین سطح پر آ گئی، ایک ڈالر کے بدلے کتنے لاکھ ایرانی کرنسی؟

سونے کے ریٹ میں اضافہ، کمی کے بعد فی تولہ قیمت کی بڑی چھلانگ

datetime 18  ستمبر‬‮  2020

سونے کے ریٹ میں اضافہ، کمی کے بعد فی تولہ قیمت کی بڑی چھلانگ

کراچی (این این آئی) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت500روپے کے اضافے سے بڑھ کرایک لاکھ14ہزار700روپے ہوگئی۔آل سندھ صراف اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کوعالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4ڈالر کے اضافے سے1953ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثرمقامی مارکیٹ میں ایک تولہ سونے کی قیمت1لاکھ14ہزار700روپے اور دس گرام سونے… Continue 23reading سونے کے ریٹ میں اضافہ، کمی کے بعد فی تولہ قیمت کی بڑی چھلانگ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی،سرمایہ کاروں کو اربوں کا فائدہ

datetime 18  ستمبر‬‮  2020

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی،سرمایہ کاروں کو اربوں کا فائدہ

کراچی (این این آئی) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کو اتار چڑھاوٗ کا سلسلہ جاری رہنے کے بعد تیزی غالب آگئی جس کے نتیجے میں کے ایس ای100انڈیکس 170پوائنٹس کے اضافے سے بڑھ کر42504.76پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا جب کہ44.12فی صد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ… Continue 23reading پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی،سرمایہ کاروں کو اربوں کا فائدہ

آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ آٹا خریدنے کی سکت نہ رہی تو کیا کھائیں گے عوام کا صبر جواب دے گیا ، دھماکہ خیز اعلان

datetime 18  ستمبر‬‮  2020

آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ آٹا خریدنے کی سکت نہ رہی تو کیا کھائیں گے عوام کا صبر جواب دے گیا ، دھماکہ خیز اعلان

راولپنڈی( آ ن لائن )راولپنڈی میں چکی آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ دو دن میں آٹا پانچ روپے مہنگا ہونے سے فی کلو قیمت 75 روپے کلو ہو گئی۔راولپنڈی میں چکی آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، دو دن میں آٹا 5 روپے جبکہ گزشتہ دو ماہ کے دوران 15 روپے کلو… Continue 23reading آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ آٹا خریدنے کی سکت نہ رہی تو کیا کھائیں گے عوام کا صبر جواب دے گیا ، دھماکہ خیز اعلان

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی

datetime 18  ستمبر‬‮  2020

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی

کراچی( آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے جبکہ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت مین 36 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 165 روپے 85 پیسے پر فروخت ہو رہاہے… Continue 23reading انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کے بعد زبردست تیزی، سرمایہ کاری مالیت میں بڑا اضافہ

datetime 17  ستمبر‬‮  2020

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کے بعد زبردست تیزی، سرمایہ کاری مالیت میں بڑا اضافہ

کراچی (این این آئی) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گذشتہ تین روز سے جاری مندی کا رجحان جمعرات کو ختم ہو گیا، کاروباری تیزی کے سبب کے ایس ای100انڈیکس 42200پوائنٹس سے بڑھ کر 42300پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ مارکیٹ کے سرمائے میں 5ارب روپے سے زائد کا اضافہ بھی ریکارڈ کیا گیا،کاروباری سرگرمیوں میں اضافے کی… Continue 23reading پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کے بعد زبردست تیزی، سرمایہ کاری مالیت میں بڑا اضافہ

ڈالر کے ریٹ میں کمی، روپیہ ڈالر پر پھر بھاری پڑ گیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2020

ڈالر کے ریٹ میں کمی، روپیہ ڈالر پر پھر بھاری پڑ گیا

کراچی(این این آئی)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعرات کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 40پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 166.30روپے… Continue 23reading ڈالر کے ریٹ میں کمی، روپیہ ڈالر پر پھر بھاری پڑ گیا

سونے کے ریٹ میں نمایاں کمی، بڑھتی قیمت ایک بار پھر رک گئی

datetime 17  ستمبر‬‮  2020

سونے کے ریٹ میں نمایاں کمی، بڑھتی قیمت ایک بار پھر رک گئی

کراچی(این این آئی)عالمی مارکیٹ میں 16ڈالر کی کمی سے فی او نس سونے کی قیمت1949ڈالر ہو گئی جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ہو گیا۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں 800روپے کی کمی سے ایک تولہ سونے کی قیمت1لاکھ14 ہزار200… Continue 23reading سونے کے ریٹ میں نمایاں کمی، بڑھتی قیمت ایک بار پھر رک گئی

1 664 665 666 667 668 669 670 671 672 673 674 1,939