ٹیکسوں کی بھر مار اور مہنگائی کیخلاف تاجران آج شٹرڈاون ہڑتال کریں گے

12  جولائی  2019

ٹیکسوں کی بھر مار اور مہنگائی کیخلاف تاجران آج شٹرڈاون ہڑتال کریں گے

سرگودھا (آن لائن)حالیہ بجٹ میں ٹیکسوں کی بھر مار اور مہنگائی کے خلاف تاجران (آج)13 جولائی کو آل پاکستان انجمن تاجران کی کال پر ضلع بھر میں مکمل شٹر ڈاون ہڑتال کریں گے جس میں پاکستان الیکٹریکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن سرگودھا نے دن 9 بجے مکمل کیساتھ دھرنے کا اعلان کردیا۔زرائع کے مطابق آل پاکستان… Continue 23reading ٹیکسوں کی بھر مار اور مہنگائی کیخلاف تاجران آج شٹرڈاون ہڑتال کریں گے

خام مال کی فراوانی کے باوجود ہنر مند افرادی قوت کی کمی سے برآمدات میں اضافہ ممکن نہیں : فیصل آباد چیمبر

12  جولائی  2019

خام مال کی فراوانی کے باوجود ہنر مند افرادی قوت کی کمی سے برآمدات میں اضافہ ممکن نہیں : فیصل آباد چیمبر

فیصل آباد(آن لائن) پاکستان میں خام مال کی فراوانی کے باوجود ہنر مند افرادی قوت کی کمی سے برآمدات میں اضافہ ممکن نہیں ہو رہا لہٰذا ضرورت اس امر کی ہے کہ قومی برآمدات میں اضافہ کیلئے حکومت فوری طور پر ہنرمند لیبر فورس اور بین الاقوامی معیار اختیارکرے تاکہ ٹیکسٹائل سیکٹر کی برآمدات میں… Continue 23reading خام مال کی فراوانی کے باوجود ہنر مند افرادی قوت کی کمی سے برآمدات میں اضافہ ممکن نہیں : فیصل آباد چیمبر

بجٹ کے بعد پہلے ہی ہفتے میں مہنگائی نے غریبوں کی چیخیں نکلوادیں ،قیمتیں کہاں سے کہاں تک پہنچ گئیں ؟جینا دشوار

11  جولائی  2019

بجٹ کے بعد پہلے ہی ہفتے میں مہنگائی نے غریبوں کی چیخیں نکلوادیں ،قیمتیں کہاں سے کہاں تک پہنچ گئیں ؟جینا دشوار

کراچی(این این آئی)مہنگائی میں اضافے کا تسلسل جاری ،پاکستان بیورو شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق4 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ایل پی جی، زندہ مرغی، پیاز، ٹماٹر، چینی، گڑ، چنے کی دال، مٹی کا تیل، دال مونگ، دال ماش، دال مسور، سگریٹ، لہسن، آلو، گندم، آٹا، روٹی سادہ، خوردنی تیل،… Continue 23reading بجٹ کے بعد پہلے ہی ہفتے میں مہنگائی نے غریبوں کی چیخیں نکلوادیں ،قیمتیں کہاں سے کہاں تک پہنچ گئیں ؟جینا دشوار

علامہ اقبال اوپن اور نمل یونیورسٹی کو 1995 سے اب تک ٹیکس دینے کا حکم

11  جولائی  2019

علامہ اقبال اوپن اور نمل یونیورسٹی کو 1995 سے اب تک ٹیکس دینے کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے علامہ اقبال اوپن اور نمل یونیورسٹی کو 1995 سے ابتک ٹیکس دینے کا حکم دیتے ہوئے نظر ثانی درخواستیں خارج کردیں جبکہ ججز نے ریمارکس دئیے ہیں اگر آپ کو ٹیکس نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا تو کیا ٹیکس دینے کی ذمہ داری ختم ہو جاتی… Continue 23reading علامہ اقبال اوپن اور نمل یونیورسٹی کو 1995 سے اب تک ٹیکس دینے کا حکم

آٹا اورمیدہ پر ٹیکس عائد کیا گیا ہے یا نہیں؟ چیئرمین ایف بی آرنے بڑا اعلان کردیا

11  جولائی  2019

آٹا اورمیدہ پر ٹیکس عائد کیا گیا ہے یا نہیں؟ چیئرمین ایف بی آرنے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے آٹا اورمیدہ پر ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کوبے بنیاد قرار دیا ہے۔چیئرمین ایف بی آر سید شبر زیدی نےیہاں جاری ہونے والے بیان میں واضح کیا ہے کہ آٹا اورمیدہ پرکوئی ٹیکس عائد نہیں کیاگیا اوراس حوالہ سے خبریں بے بنیاد اورحقائق کے… Continue 23reading آٹا اورمیدہ پر ٹیکس عائد کیا گیا ہے یا نہیں؟ چیئرمین ایف بی آرنے بڑا اعلان کردیا

جرمنی کیساتھ تجارت کا توازن گزشتہ مالی سال پاکستان کے حق میں رہا : اسٹیٹ بینک

11  جولائی  2019

جرمنی کیساتھ تجارت کا توازن گزشتہ مالی سال پاکستان کے حق میں رہا : اسٹیٹ بینک

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان اور جرمنی کے درمیان گزشتہ مالی سال کے دوران دو طرفہ تجارت کا جھکائو پاکستان کی طرف زیادہ رہا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد وشمارکے مطابق گزشتہ مالی سال کے 11 مہینوں میں جرمنی سے درآمدات پر پاکستان نے 989.67 ملین ڈالر کا زرمبادلہ صرف کیا جبکہ اس عرصہ میں… Continue 23reading جرمنی کیساتھ تجارت کا توازن گزشتہ مالی سال پاکستان کے حق میں رہا : اسٹیٹ بینک

ریگولٹری اتھارٹی کسٹمز کے نام سے نیا ادارہ قائم کرنے کا فیصلہ

11  جولائی  2019

ریگولٹری اتھارٹی کسٹمز کے نام سے نیا ادارہ قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ملکی برآمدات کو فروغ دینے کیلئے ایڈیشنل کلکٹرزکی سربراہی میں ریگولٹری اتھارٹی کسٹمز کے نام سے نیا ادارہ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ریگولیٹری اتھارٹی کوبرآمدی یونٹس کو لائسنس کے اجرا،تجدیدی و توسیع اور برآمدی اشیا کی اجازت دینے،درآمدی خام مال کی بونڈ ٹو بونڈٹرانسفر فاضل،اضافی… Continue 23reading ریگولٹری اتھارٹی کسٹمز کے نام سے نیا ادارہ قائم کرنے کا فیصلہ

بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کا عمران خان کی حکومت پر بھرپور اعتماد کا اظہار، جانتے ہیں ایک سال میں کتنے ڈالر ز بھجوائے؟

11  جولائی  2019

بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کا عمران خان کی حکومت پر بھرپور اعتماد کا اظہار، جانتے ہیں ایک سال میں کتنے ڈالر ز بھجوائے؟

کراچی(آن لائن)مالی سال 2018-19کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانی کارکنوں نے 21.84 ارب ڈالر کی ترسیلات بھیجیں۔بیرون ملک مقیم پاکستانی کارکنوں نے مالی سال 2018-19کے دوران21841.50 ملین امریکی ڈالر وطن بھجوائے جو گذشتہ برس کے دوران موصول ہونے والے19913.55 ملین ڈالر کے مقابلے میں 9.68 فیصد نمو کو ظاہر کرتا ہے۔جون 2019 میں کارکنوں کی… Continue 23reading بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کا عمران خان کی حکومت پر بھرپور اعتماد کا اظہار، جانتے ہیں ایک سال میں کتنے ڈالر ز بھجوائے؟

نانبائیوں نے روٹی کی قیمت نہ بڑھانے پر ہڑتال کر دی شہری روٹی کیلئے مارے مارے پھرتے رہے

11  جولائی  2019

نانبائیوں نے روٹی کی قیمت نہ بڑھانے پر ہڑتال کر دی شہری روٹی کیلئے مارے مارے پھرتے رہے

پشاور(آن لائن) پشاورسمیت خیبرپختونخوا میں نانبائیوں نے آٹے کی قیمت میں اضافے اورضلعی انتطامیہ کی جانب سے روٹی کی قیمت نہ بڑھانے کے خلاف ہڑتال کر دی ہے‘جمعرات کے روز صوبائی دارالحکومت پشاور میں تمام تندوربند رہے۔تفصیلات کے مطابق پشاورسمیت صوبے بھر میں نانبائیوں نے انجمن پختونخوا نانبائی ایسوسی ایشن کال پر ہڑتال کر دی‘ذرائع… Continue 23reading نانبائیوں نے روٹی کی قیمت نہ بڑھانے پر ہڑتال کر دی شہری روٹی کیلئے مارے مارے پھرتے رہے