اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

کورونا وائرس ترقی پذیر ایشیائی ممالک کا کیا نقصان ہو سکتا ہے؟ ایشیائی ترقیاتی بینک نے رپورٹ جاری کر دی

datetime 6  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس ترقی پذیر ایشیائی ممالک کا کیا نقصان ہو سکتا ہے؟ ایشیائی ترقیاتی بینک نے رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد(  آن لائن )ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی )سے جاری نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس مختلف چینلز کے ذریعے ترقی پذیر ایشیائی ممالک پر نمایاں اثرات مرتب کرے گا۔اے ڈی بی سے جاری  بیان میں کہا گیا کہ مقامی طلب میں تیزی سے کمی، سیاحت اور کاروباری سفر، تجارتی… Continue 23reading کورونا وائرس ترقی پذیر ایشیائی ممالک کا کیا نقصان ہو سکتا ہے؟ ایشیائی ترقیاتی بینک نے رپورٹ جاری کر دی

خام تیل کی قیمت کم ترین سطح پر آگئی پٹرول 40روپے فی لیٹر تک سستا ہونے کا امکان

datetime 6  مارچ‬‮  2020

خام تیل کی قیمت کم ترین سطح پر آگئی پٹرول 40روپے فی لیٹر تک سستا ہونے کا امکان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خام تیل کی قیمت عالمی منڈی میں اڑھائی سال کی کم ترین سطح پر آگئی ۔ تفصیلات کےمطابق گزشتہ دو ماہ میں تیل کی قیمت میں 30فیصد کمی دیکھنے میں آئی ۔ عالمی منڈی میں خام مال تیل کی قیمت 49 ڈالر 82 سینٹ فی بیرل مقرر کی گئی ہے۔ 2017 ءکے بعد عالمی منڈی میں… Continue 23reading خام تیل کی قیمت کم ترین سطح پر آگئی پٹرول 40روپے فی لیٹر تک سستا ہونے کا امکان

یوریا کے فی بیگ کی قیمت میں 375 روپے کمی،نئی قیمت 2040سے کم ہو کر 1665ہو گئی

datetime 6  مارچ‬‮  2020

یوریا کے فی بیگ کی قیمت میں 375 روپے کمی،نئی قیمت 2040سے کم ہو کر 1665ہو گئی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق خسرو بختیار سے کسان اتحاد کے صدر خالد محمود کھوکھر نے ملاقات کی جس میں یوریا 50 کلوگرام بیگ کی قیمت 2040 روپے سے کم ہوکر 1665 روپے طے پا گئی ۔ملاقات میں کسانوں کے مسائل زیر غور آئے،وفاقی وزیر خسرو بختیار نے کسانوں… Continue 23reading یوریا کے فی بیگ کی قیمت میں 375 روپے کمی،نئی قیمت 2040سے کم ہو کر 1665ہو گئی

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی، سرمایہ کاری میں بڑا اضافہ،سونے کی قیمت دوبارہ بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 5  مارچ‬‮  2020

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی، سرمایہ کاری میں بڑا اضافہ،سونے کی قیمت دوبارہ بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (این این آئی) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں دو روزہ مندی کے بعد جمعرات کو ریکوری آئی اور سرمایہ کاروں کی جانب سے سستے ہونے والے شیئرز کی خریداری کی گئی جس کے نتیجے میں کے ایس ای100انڈیکس 475.71پوائنٹس کے اضافے سے 39ہزار کی نفسیاتی حد کو بحال کرتے ہوئے39382.11پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی، سرمایہ کاری میں بڑا اضافہ،سونے کی قیمت دوبارہ بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

قدرت پاکستان پر مہربان! تیل اور گیس کے بڑے ذخائر دریافت،جانتے ہیں روزانہ کتنا تیل، گیس ملے گا؟

datetime 5  مارچ‬‮  2020

قدرت پاکستان پر مہربان! تیل اور گیس کے بڑے ذخائر دریافت،جانتے ہیں روزانہ کتنا تیل، گیس ملے گا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان آئل فیلڈز نے تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے۔نجی ٹی وی کے مطابق تیل اور گیس کے ذخائر راولپنڈی کے علاقے پنڈوری بلاک 10سے دریافت ہوئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی تخمینے کے مطابق نئے ذخائر سے یومیہ 27 لاکھ 60 ہزار مکعب فٹ گیس حاصل ہوگی اور 832… Continue 23reading قدرت پاکستان پر مہربان! تیل اور گیس کے بڑے ذخائر دریافت،جانتے ہیں روزانہ کتنا تیل، گیس ملے گا؟

ہائیڈل پاور اسٹیشنز پراجیکٹ ، 290 منصوبے مکمل مزید 66 بھی مکمل ہونے کے قریب، خوشخبری سنا دی گئی

datetime 4  مارچ‬‮  2020

ہائیڈل پاور اسٹیشنز پراجیکٹ ، 290 منصوبے مکمل مزید 66 بھی مکمل ہونے کے قریب، خوشخبری سنا دی گئی

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخواحکومت نے صوبے میں منی ہائیڈل پاور اسٹیشنز پراجیکٹ کے پہلے مرحلے کے تحت مختلف اضلاع میں 290 چھوٹے چھوٹے بجلی گھر تعمیر کر کے مقامی آبادی کے حوالے کر دیئے ہیں۔جبکہ اس طرح کے مزید 66 منصوبوں پر کام جاری ہے جنھیں اس سال جون تک مکمل کر لیا جائے گا۔… Continue 23reading ہائیڈل پاور اسٹیشنز پراجیکٹ ، 290 منصوبے مکمل مزید 66 بھی مکمل ہونے کے قریب، خوشخبری سنا دی گئی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے، حیرت انگیز صورتحال پیدا ہو گئی

datetime 4  مارچ‬‮  2020

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے، حیرت انگیز صورتحال پیدا ہو گئی

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بدھ کو بھی مندی کا رجحان برقرار رہا جس کے نتیجے میں کے ایس ای100انڈیکس مزید293.28پوائنٹس کی کمی سے 39ہزار کی نفسیاتی حد سے گرتے ہوئے 38906.40پوائنٹس کی سطح پرآ گیا جب کہ سرمایہ کاروں کی جانب سے حصص فروخت کا دباؤ بڑھنے کے باعث 60.80فیصد کمپنیوں… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے، حیرت انگیز صورتحال پیدا ہو گئی

ایف بی آر کے اپنے ہی 360ملازمین بھی نان فائلر نکلے

datetime 3  مارچ‬‮  2020

ایف بی آر کے اپنے ہی 360ملازمین بھی نان فائلر نکلے

لاہور(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے اپنے ہی 360ملازمین بھی نان فائلر نکلے۔ ذرائع کے مطابق آخری تاریخ میں متعدد مرتبہ توسیع کے باوجود لاہور کے ریجنل ٹیکس دفاتر کے 360ملازمین نے گوشوارے جمع نہ کرائے۔لاہور کے ریجنل ٹیکس دفاتر میں کام کرنے والے 71ملازمین نے تاحال نیشنل ٹیکس نمبرز ہی حاصل نہیں کیا… Continue 23reading ایف بی آر کے اپنے ہی 360ملازمین بھی نان فائلر نکلے

بھاری مقدار میں ڈیزل متفرق اشیاء سمگل ہونے کا خدشہ

datetime 3  مارچ‬‮  2020

بھاری مقدار میں ڈیزل متفرق اشیاء سمگل ہونے کا خدشہ

کراچی(آن لائن) پاکستان کوسٹ گارڈزکو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی کہ وندر (بلوچستان) سے بھاری مقدار میں ڈیزل اور متفرق اشیاء  اسمگل ہونے کا خدشہ ہے۔ پاکستان کوسٹ گارڈز کے خفیہ ذرائع کی نشا ندہی کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈز کے علاقہ کمانڈرنے جوانوں کے ہمراہ موبائل گشت پارٹیاں ترتیب دیں اور مشکوک مقامات کی… Continue 23reading بھاری مقدار میں ڈیزل متفرق اشیاء سمگل ہونے کا خدشہ

Page 672 of 1853
1 663 664 665 666 667 668 669 670 671 672 673 674 675 676 677 678 679 680 681 1,853