اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

datetime 21  اپریل‬‮  2021 |

کراچی (آن لائن)مقامی کرنسی مارکیٹوں میں بدھ کو بھی روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان برقرار رہا جب کہ یورو اور برطانوی پاونڈ کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روزانٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید20پیسے کے اضافے سے152.90روپے سے بڑھ کر153.10روپے اور قیمت فروخت153روپے سے بڑھ کر153.20روپے ہو گئی اسی طر ح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں

ڈالر کی قیمت خرید30پیسے کے اضافے سے152.90روپے سے بڑھ کر153.20روپے اور قیمت فروخت153.20روپے سے بڑھ کر153.50روپے ہو گئی۔دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خرید183.50روپے سے گھٹ کر182.80روپے اور قیمت فروخت185روپے سے گھٹ کر184.50روپے ہو گئی جب کہ برطانوی پونڈ کی قیمت خرید213روپے سے گھٹ کر212روپے اور قیمت فروخت214.50روپے سے گھٹ کر214روپے ہوگئی۔



کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…