جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

ترجمان پاکستان ریلوے کی بزرگ شہریوں، صحافیوں اورطلبہ کے لیے سفری رعائیت ختم کرنے خبروں کی   تردید 

datetime 3  جولائی  2020

ترجمان پاکستان ریلوے کی بزرگ شہریوں، صحافیوں اورطلبہ کے لیے سفری رعائیت ختم کرنے خبروں کی   تردید 

لاہور (آن لائن) پاکستان ریلوے کے ترجمان نے ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جس میں کہا گیاہے کہ ریلوے نے بزرگ شہریوں، صحافیوں اور طلبہ کے لیے سفری رعائیت ختم کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت ریلوے نے ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خدشات کے پیش نظرعوام کی سہولت کے… Continue 23reading ترجمان پاکستان ریلوے کی بزرگ شہریوں، صحافیوں اورطلبہ کے لیے سفری رعائیت ختم کرنے خبروں کی   تردید 

سرکاری نرخنامے سے تجاوز  ، عوام کی سن لی گئی  16 افراد کو دھرلیا گیا ، جیل یاترا پر بھیج دیا گیا 

datetime 3  جولائی  2020

سرکاری نرخنامے سے تجاوز  ، عوام کی سن لی گئی  16 افراد کو دھرلیا گیا ، جیل یاترا پر بھیج دیا گیا 

پشاور(آن لائن) محکمہ خوراک نے گرانفروشوں کیخلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 16 افراد کو گرفتار کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر خوراک الحاج قلندر لودھی ‘ سیکرٹری خوراک نثار احمد اور ڈائریکٹر محکمہ خوراک محمد زبیر کی ہدایت پر راشننگ کنٹرولر پشاور آفتاب عمر کی زیر نگرانی اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولرز تسبیح اللہ ‘ نعمان عامر… Continue 23reading سرکاری نرخنامے سے تجاوز  ، عوام کی سن لی گئی  16 افراد کو دھرلیا گیا ، جیل یاترا پر بھیج دیا گیا 

عوام پر بجلی بم بھی گرا دیا گیا ، فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

datetime 3  جولائی  2020

عوام پر بجلی بم بھی گرا دیا گیا ، فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی 2 روپے 89 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔وزارت خزانہ سے جاری بیان کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں… Continue 23reading عوام پر بجلی بم بھی گرا دیا گیا ، فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان دودھ پیدا کرنے والا دنیا کا چوتھا بڑا ملک بن گیا 

datetime 3  جولائی  2020

پاکستان دودھ پیدا کرنے والا دنیا کا چوتھا بڑا ملک بن گیا 

اسلام آباد (  آن لائن) پاکستان دودھ پیدا کرنے والا دنیا کا چوتھا بڑا ملک  بن گیا، گذشتہ کئی دہائیوں سے پاکستان کا شمار دودھ پیدا کرنے والے پانچ بڑے ممالک میں ہوتا ہے۔ سندھ ایگریکلچر یونیورسٹی (ٹنڈو جام) کی فیکلٹی آف اینیمل ہسبینڈری اینڈ ویٹرنری سائنسز کے شعبہ اینیمل ری پروڈکشن کے چیئرمین پروفیسر… Continue 23reading پاکستان دودھ پیدا کرنے والا دنیا کا چوتھا بڑا ملک بن گیا 

امریکہ نے ایک سو وینٹی لیٹرز پاکستان کو فراہم کر دیئے

datetime 3  جولائی  2020

امریکہ نے ایک سو وینٹی لیٹرز پاکستان کو فراہم کر دیئے

اسلام آباد (این این آئی)امریکی کی جانب سے وینٹی لیٹرز کی فراہمی کا معاملہ،امریکہ نے ایک سو وینٹی لیٹرز پاکستان کو فراہم کر دیئے۔ترجمان امریکی سفارت خانہ کے مطابق وینٹی لیٹرز کی کھیپ کراچی پہنچ گئی، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر اعظم عمران خان سے گفتگو میں وینٹی لیٹرز کی فراہمی کا وعدہ کیا… Continue 23reading امریکہ نے ایک سو وینٹی لیٹرز پاکستان کو فراہم کر دیئے

پنجاب حکومت کا بڑا ریلیف ، ایکسپورٹ کی صنعت کو ہفتے میں چھ دن کام کرنے کی اجازت

datetime 2  جولائی  2020

پنجاب حکومت کا بڑا ریلیف ، ایکسپورٹ کی صنعت کو ہفتے میں چھ دن کام کرنے کی اجازت

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے لاہور سمیت صوبے بھر میں ایکسپورٹ کی صنعت کو ہفتے میں چھ دن کام کرنے کی اجازت دے دی ہے اس سلسلے میں محکمہ صنعت پنجاب نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ اس بات کا فیصلہ گزشتہ روز چیف سیکرٹری پنجاب کی زیر صدارت ہونے والے اعلیٰ سطحی اجلاس… Continue 23reading پنجاب حکومت کا بڑا ریلیف ، ایکسپورٹ کی صنعت کو ہفتے میں چھ دن کام کرنے کی اجازت

بڑی خوشخبری ، ڈالر کی قیمت میں حیران کن کمی

datetime 2  جولائی  2020

بڑی خوشخبری ، ڈالر کی قیمت میں حیران کن کمی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر کی قدر میں ایک روپیہ 45 پیسے کمی جس کے بعد ڈالر 168 روپے 5 پیسے سے کم ہو کر 166 روپے 60 پیسے پر فروخت ہو رہاہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ہی انڈیکس میں مثبت رجحان… Continue 23reading بڑی خوشخبری ، ڈالر کی قیمت میں حیران کن کمی

ڈاؤلینس پاکستان سے مائیکرویو اوونز برآمد کرنے والا پہلا ادا رہ بن گیا

datetime 1  جولائی  2020

ڈاؤلینس پاکستان سے مائیکرویو اوونز برآمد کرنے والا پہلا ادا رہ بن گیا

کراچی (این این آئی) ڈاؤلینس نے ایک مرتبہ پھر ثابت کر دیا ہے کہ وہ پاکستان میں ٹیکنالوجی کا لیڈر ہے اور اب پاکستان کی پہلی کمپنی بن گیا ہے جو عالمی سطح پر اپنے مسابقتی مائیکروویو اوونز برآمد کر رہاہے۔یہ برآمدی کھیپ ڈاؤلینس کے اُس عزم کا حصہ ہے جس کا مقصد اپنے کاروبار… Continue 23reading ڈاؤلینس پاکستان سے مائیکرویو اوونز برآمد کرنے والا پہلا ادا رہ بن گیا

سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے ، فی تولہ نئی قیمت ملکی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 1  جولائی  2020

سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے ، فی تولہ نئی قیمت ملکی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(این این آئی) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو سونے کی فی تولہ قیمت مزید 700روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 5200روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔آل سندھ صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت12ڈالرکے اضافے سے1782ڈالرہوگئی جس کے زیر اثرملکی صرافہ مارکیٹوں… Continue 23reading سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے ، فی تولہ نئی قیمت ملکی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

1 671 672 673 674 675 676 677 678 679 680 681 1,909