پاکستان سٹاک ایکسچینج کا تجارتی حجم 4 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، زبردست اعلان
اسلام آباد (این این آئی)معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ معیشت کی بہتری کی خبریں مفاد پرست ٹولے پر گراں گزر رہی ہیں ۔ اپنے بیان میں ڈاکٹر شہباز گِل نے کہاکہ (ن )لیگ کے دور میں صرف شریفوں… Continue 23reading پاکستان سٹاک ایکسچینج کا تجارتی حجم 4 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، زبردست اعلان