منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سول ایو ی ایشن نے سفری پابندیوں میں توسیع کر دی نیا ہدایت نامہ بھی جاری

datetime 5  جنوری‬‮  2021

سول ایو ی ایشن نے سفری پابندیوں میں توسیع کر دی نیا ہدایت نامہ بھی جاری

لاہور( آن لائن ) پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے  نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر تے ہو ئے  سفری  پابندیوں میں  31 جنوری 2021 تک توسیع کر دی  ۔نوٹیفکیشن کے مطابق برطانیہ اور افریقہ سے پاکستان آنے والے مسافروں پر پابندی کا اطلاق ہو گا۔برطانیہ اور ساؤتھ افریقہ میں مقیم قلیل مدتی ویزہ والے… Continue 23reading سول ایو ی ایشن نے سفری پابندیوں میں توسیع کر دی نیا ہدایت نامہ بھی جاری

ڈالر کو پر لگ گئے ، قدر میں مزید اضافہ

datetime 5  جنوری‬‮  2021

ڈالر کو پر لگ گئے ، قدر میں مزید اضافہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت مزیدبڑھ گئی ، سٹیٹ بینک کے ٹوئٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز انٹربینک مارکیٹ میں جب کاروبار بند ہوا توڈالرکی قیمت 159.98روپے پرتھی جبکہ آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 160.33روپے پرپہنچ گئی ۔ اس… Continue 23reading ڈالر کو پر لگ گئے ، قدر میں مزید اضافہ

اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں سی این جی اسٹیشنز مکمل بند کرنے کا فیصلہ

datetime 5  جنوری‬‮  2021

اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں سی این جی اسٹیشنز مکمل بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)سی این جی اسٹیشنز سے متعلق وزارت پٹرولیم کا جنوری کے لیے لوڈ مینجمنٹ پلان جاری کر دیا گیا ،۔وزارت پٹرولیم نے جنوری میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں سی این جی اسٹیشنز مکمل بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ سندھ اور بلوچستان میں… Continue 23reading اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں سی این جی اسٹیشنز مکمل بند کرنے کا فیصلہ

بیچارا غریب جائے تو جائے کہاں؟ ملٹی نیشنل برانڈ ،مقامی کمپنیوں کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میںہوشربا اضافہ،عوام کی پہنچ سے دور

datetime 5  جنوری‬‮  2021

بیچارا غریب جائے تو جائے کہاں؟ ملٹی نیشنل برانڈ ،مقامی کمپنیوں کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میںہوشربا اضافہ،عوام کی پہنچ سے دور

لاہور( این این آئی) ملٹی نیشنل برانڈاورمقامی کمپنیوں کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 5سے12روپے اضافہ کر دیا گیا ۔اوپن مارکیٹ میں مقامی کمپنی کے گھی کی قیمت 5روپے اضافے سے 228سے233روپے جبکہ 12پیکٹ کی پیٹی کی قیمت60روپے اضافے سے2736روپے سے بڑھ کر2796روپے جبکہ اسی کمپنی کے کوکنگ آئل کی قیمت فی لیٹر… Continue 23reading بیچارا غریب جائے تو جائے کہاں؟ ملٹی نیشنل برانڈ ،مقامی کمپنیوں کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میںہوشربا اضافہ،عوام کی پہنچ سے دور

روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 5  جنوری‬‮  2021

روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کاروباری ہفتے کے دوسرے روزانٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ جبکہ سٹاک مارکیٹ میں بھی آج آغاز پر تیزی دیکھنے میں نہیں آرہی ، نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 17 فیصد اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 160 روپے 15 پیسے… Continue 23reading روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا

سونا فی تولہ مزید مہنگا ہو گیا

datetime 5  جنوری‬‮  2021

سونا فی تولہ مزید مہنگا ہو گیا

کراچی (آن لائن) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 5ڈالرزکا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت1899ڈالر کی سطح پر رہی۔گزشتہ روز سوموار کو عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت300روپے اضافے سے1لاکھ14ہزار300اور دس گرام سونے کی قیمت257روپے… Continue 23reading سونا فی تولہ مزید مہنگا ہو گیا

ڈالر مہنگا ،یورو اور برطانوی پائونڈ کی قیمت میں بھی اضافہ ہو گیا

datetime 5  جنوری‬‮  2021

ڈالر مہنگا ،یورو اور برطانوی پائونڈ کی قیمت میں بھی اضافہ ہو گیا

کراچی (آن لائن)کلینڈر سال2021ء میں کاروباری ہفتہ کے پہلے دن انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق پیر کوانٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید15پیسے کے اضافے سے159.95 روپے سے بڑھ کر 160.10روپے اور قیمت فروخت10پیسے کے اضافے سے160.05روپے… Continue 23reading ڈالر مہنگا ،یورو اور برطانوی پائونڈ کی قیمت میں بھی اضافہ ہو گیا

ہونڈا کمپنی کے بعد یاماہا نے بھی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا

datetime 4  جنوری‬‮  2021

ہونڈا کمپنی کے بعد یاماہا نے بھی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا

لاہور( این این آئی ) موٹر سائیکل بنانے والی کمپنی یاماہا نے بھی تمام موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں 6000 روپے کا اضافہ کردیا ہے جس کے باعث وائی بی آر 125 جی کی قیمت ایک لاکھ 90 ہزار روپے ہوگی،نئی قیمتوں کا اطلاق 7جنوری سے ہوگا۔ نئی قیمتوں کے اطلاق کے بعد یاماہا YB125Z کی… Continue 23reading ہونڈا کمپنی کے بعد یاماہا نے بھی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا

یونائٹڈ موٹرز نے اپنا شاہکار مارکیٹ میں لانچ کر دیا ،پاکستان میں کم قیمت 1000 سی سی گاڑی’’ ایلفا‘‘کی خصوصیات اور قیمت سامنے آگئی ‎

datetime 4  جنوری‬‮  2021

یونائٹڈ موٹرز نے اپنا شاہکار مارکیٹ میں لانچ کر دیا ،پاکستان میں کم قیمت 1000 سی سی گاڑی’’ ایلفا‘‘کی خصوصیات اور قیمت سامنے آگئی ‎

کراچی (این این آئی)سوزوکی ویگن آر کے مقابلے میں نئی ایک ہزار سی سی پاکستانی گاڑی متعارف کرادی گئی ۔تفصیلات کیمطابق موٹرسائیکلیں بنانے والی کمپنی یونائیٹڈ موٹرز نے 2018 کے آخر میں اس وقت کی مقبول سوزوکی مہران کے مقابلے میں اپنی پہلی گاڑی براوو متعارف کرائی تھی، جس میں 800 سی سی انجن دیا… Continue 23reading یونائٹڈ موٹرز نے اپنا شاہکار مارکیٹ میں لانچ کر دیا ،پاکستان میں کم قیمت 1000 سی سی گاڑی’’ ایلفا‘‘کی خصوصیات اور قیمت سامنے آگئی ‎

1 680 681 682 683 684 685 686 687 688 689 690 2,028