بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے کارروائیاں مزید تیز  862 مارکیٹیں، دکانیں، 9 انڈسٹریز سیل ،1437ٹرانسپورٹرز کو جرمانے

datetime 24  جون‬‮  2020

ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے کارروائیاں مزید تیز  862 مارکیٹیں، دکانیں، 9 انڈسٹریز سیل ،1437ٹرانسپورٹرز کو جرمانے

اسلام آباد(این این آئی)کورونا کا پھیلائو روکنے کیلئے ملک بھر میں ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے کارروائیاں مزید تیز کر دی گئیں ۔ این سی اوسی کے مطابق چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں ایس او پیز کی 8382 خلاف ورزیاں ہوئیں ۔ اعلامیہ کے مطابق 24 گھنٹوں میں 862 مارکیٹ، دکانیں،… Continue 23reading ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے کارروائیاں مزید تیز  862 مارکیٹیں، دکانیں، 9 انڈسٹریز سیل ،1437ٹرانسپورٹرز کو جرمانے

عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے کی تیاریاں ،گیس کمپنیوں نے قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی درخواست کردی

datetime 24  جون‬‮  2020

عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے کی تیاریاں ،گیس کمپنیوں نے قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی درخواست کردی

کراچی(این این آئی)ایس این جی پی ایل اور ایس ایس جی سی نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کیلئے درخواست دائر کردی ہے ۔ایس این جی پی ایل نے گیس کی قیمتوں میں لگ بھگ100فیصد( 622 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو)ایس ایس جی سی نے محصولات کی ضروریا ت کو پورا کرنے کیلئے… Continue 23reading عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے کی تیاریاں ،گیس کمپنیوں نے قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی درخواست کردی

سونا ایک لاکھ روپے سے بھی مہنگا ، فی تولہ قیمت کہاں تک جا پہنچی ؟ نیا ریکارڈ قائم

datetime 23  جون‬‮  2020

سونا ایک لاکھ روپے سے بھی مہنگا ، فی تولہ قیمت کہاں تک جا پہنچی ؟ نیا ریکارڈ قائم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمت ایک لاکھ 2ہزار روپے کے ساتھ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12ڈالر کے اضافے سے 1748ڈالر کی سطح تک پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں… Continue 23reading سونا ایک لاکھ روپے سے بھی مہنگا ، فی تولہ قیمت کہاں تک جا پہنچی ؟ نیا ریکارڈ قائم

نجی شعبے کو گندم در آمد کر نے کی اجازت دیدی گئی

datetime 23  جون‬‮  2020

نجی شعبے کو گندم در آمد کر نے کی اجازت دیدی گئی

اسلام آباد (این این آئی)اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے نجی شعبے کو گندم درآمد کرنے کی اجازت دے دی ہے۔اسلام آباد میں کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ حفیظ شیخ اجلاس زیر صدارت ہوا۔ای سی سی کے اجلاس میں ملکی اقتصادی امور اور معاشی صورت… Continue 23reading نجی شعبے کو گندم در آمد کر نے کی اجازت دیدی گئی

جیولرز نے کورونا مریضوں کی مجبوری سے فائدہ اٹھانا شروع کر دیا، پرانے سونے کی حیرت انگیز قیمت پر خریداری

datetime 22  جون‬‮  2020

جیولرز نے کورونا مریضوں کی مجبوری سے فائدہ اٹھانا شروع کر دیا، پرانے سونے کی حیرت انگیز قیمت پر خریداری

پشاور(آن لائن)کرونا سے متاثر ہونے والے پریشان حال مریضوں کی مجبوری سے فائدہ اٹھاتے ہو ئے پرانا سونا 60ہزار روپے فی تولے پر خریداری شروع کردی گئی ہے۔ سونے کی مارکیٹ میں ریٹ 1لاکھ روپے فی تولہ تک ہے تاہم کرونا سے متاثر ہونے والے شہریوں نے پرانے سونے کی فروخت شروع کردی ہے سونا… Continue 23reading جیولرز نے کورونا مریضوں کی مجبوری سے فائدہ اٹھانا شروع کر دیا، پرانے سونے کی حیرت انگیز قیمت پر خریداری

کورونا وبا،61 طبی آلات کی درآمدات پر سیلز ٹیکس ختم وزارت خزانہ نے سیلز ٹیکس کے خاتمے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا

datetime 22  جون‬‮  2020

کورونا وبا،61 طبی آلات کی درآمدات پر سیلز ٹیکس ختم وزارت خزانہ نے سیلز ٹیکس کے خاتمے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا

کراچی(این این آئی)وزارت خزانہ نے ملک بھر میں کورونا وبا کے پھیلائو کے خدشات پر متعلقہ طبی آلات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے اثرات کو زائل کرنے کے لیے 61 مختلف اقسام کے طبی آلات کی درآمدات پر سیلز ٹیکس ختم کردیاہے۔وفاقی وزارت خزانہ کے ایڈیشنل سیکریٹری ڈاکٹر حمید عتیق سرور کے دستخطوں سے… Continue 23reading کورونا وبا،61 طبی آلات کی درآمدات پر سیلز ٹیکس ختم وزارت خزانہ نے سیلز ٹیکس کے خاتمے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا

غیر ملکی سرمایہ کاری میں بڑا اضافہ، سٹیٹ بینک نے خوشخبری سنا دی

datetime 21  جون‬‮  2020

غیر ملکی سرمایہ کاری میں بڑا اضافہ، سٹیٹ بینک نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد ( آن لائن) جاری مالی سال کے دوران پاکستان میں کی جانی والی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) میں 91 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ جولائی تا مئی 2019-20ء￿ کے دوران 2.4 ارب ڈالر کی ایف ڈی ائی کی گئی ہے۔ دوران سال ملک میں کی جانے والی براہ راست… Continue 23reading غیر ملکی سرمایہ کاری میں بڑا اضافہ، سٹیٹ بینک نے خوشخبری سنا دی

کورونا کے باعث پنکچر والے نے بھی کاروبار آن لائن کر دیا، خوبصورت پیغام بھی دیدیا

datetime 21  جون‬‮  2020

کورونا کے باعث پنکچر والے نے بھی کاروبار آن لائن کر دیا، خوبصورت پیغام بھی دیدیا

ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)کورونا کے باعث پنکچر والے نے بھی کاروبار آن لائن کر د۔ ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والے عبدالجبار پنکچر لگانے کا کام کرتے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ کورونا آیا تو پریشان تھا، سڑکیں سنسان تھیں، سڑکوں پر کوئی گاڑی تھی، نہ موٹرسائیکل اور ہی ہی… Continue 23reading کورونا کے باعث پنکچر والے نے بھی کاروبار آن لائن کر دیا، خوبصورت پیغام بھی دیدیا

پاکستان کے معاشی اہداف، عالمی ادارے فچ نے تشویشناک بات کر دی

datetime 20  جون‬‮  2020

پاکستان کے معاشی اہداف، عالمی ادارے فچ نے تشویشناک بات کر دی

کراچی(این این آئی)فچ کی رپورٹ کے مطابق حکومت کے لیے نئے مالی سال کے دوران مالی اور معاشی اہداف کا حاصل کرنا بہت مشکل نظر آرہا ہے۔معاشی درجہ بندی کرنے والے عالمی ادارے فچ ریٹنگ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سے قرضوں کے حصول میں اضافہ ہوگا کیونکہ حکومت کو کورونا وبا سے… Continue 23reading پاکستان کے معاشی اہداف، عالمی ادارے فچ نے تشویشناک بات کر دی

1 676 677 678 679 680 681 682 683 684 685 686 1,909