اسٹیٹ بینک کی جانب سے فری لانسرز کے لیے مزید سہولتیں، زبردست اعلان کر دیا گیا
لاہور(این این آئی) مرکزی بینک نے ملکی ترسیلات زر کے ذرائع سے صارف تا کاروبارلین دین کی توسیع کے لیے کمپیوٹر اور انفارمیشن سسٹمز اور دیگر فری لانس خدمات پر ادائیگی کی حد کو 5000 امریکی ڈالر فی کس ماہانہ سے بڑھا کر 25,000 امریکی ڈالر فی کس ماہانہ کر دیا ہے۔رقم کی حد میں… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کی جانب سے فری لانسرز کے لیے مزید سہولتیں، زبردست اعلان کر دیا گیا