ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

پچھلے ایک سال میں پاکستان پر قرضوں کا بوجھ بڑھ گیا حکومت کا خود اعتراف، حقائق قوم کے سامنے رکھ دئیے

datetime 31  اگست‬‮  2020

پچھلے ایک سال میں پاکستان پر قرضوں کا بوجھ بڑھ گیا حکومت کا خود اعتراف، حقائق قوم کے سامنے رکھ دئیے

کراچی(این این آئی)وفاقی وزارتِ خزانہ نے کہا ہے کہ گزشتہ ایک سال میں معیشت پر قرضوں کا بوجھ بڑھ گیا ہے۔وزارت خزانہ حکام کے مطابق کرونا کے باعث ملکی قرضوں میں تقریبا 1فیصد اضافہ ہوا ہے اورمجموعی شرح بالحاظِ جی ڈی پی 87.2فیصد اورحجم 44563 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ پاکستان کے ذمہ بیرونی… Continue 23reading پچھلے ایک سال میں پاکستان پر قرضوں کا بوجھ بڑھ گیا حکومت کا خود اعتراف، حقائق قوم کے سامنے رکھ دئیے

کرنسی مارکیٹ میں روپے کا زبردست کم بیک ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی

datetime 31  اگست‬‮  2020

کرنسی مارکیٹ میں روپے کا زبردست کم بیک ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی ڈالر مزیدسستا ہوگیا،فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 50 پیسے کمی دیکھی گئی جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 166.60 روپے کی سطح پر ٹریڈ ہورہاہے ۔دوسری طرف سٹاک ایکسچینج کا بھی مثبت آغاز ہوا ہے اور 67 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے کو… Continue 23reading کرنسی مارکیٹ میں روپے کا زبردست کم بیک ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی

سونا خرید کرراتوں رات امیر ہونیوالوں کے خواب چکنا چور صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

1 Tola Gold Price in Pakistan Today
1 Tola Gold Price in Pakistan Today
datetime 29  اگست‬‮  2020

سونا خرید کرراتوں رات امیر ہونیوالوں کے خواب چکنا چور صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

لاہور (آن لائن) رواں کاروباری ہفتے کے آخری روز شہر کی صرافہ مارکیٹوں اور بازاروں میں سونے کی قیمت میں 3 سو روپے فی تولہ کی کمی دیکھنے میں آئی۔ جس کے بعد صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 17 ہزار 4 سو روپے جبکہ 22 قیراط سونے کی قیمت 1… Continue 23reading سونا خرید کرراتوں رات امیر ہونیوالوں کے خواب چکنا چور صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

یکم ستمبر سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی تیاریاں

datetime 29  اگست‬‮  2020

یکم ستمبر سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی تیاریاں

اسلام آباد (این این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی( اوگرا) نے حکومت کو سفارش کی ہے کہ پٹرول کی قیمت میں سات روپے فی لیٹر اضافہ کیا جائے۔ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجاویز پٹرولیم ڈویژن کوبھجوا دی ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ پیٹرول 7 روپے فی لیٹر اور ڈیزل… Continue 23reading یکم ستمبر سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی تیاریاں

تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

datetime 29  اگست‬‮  2020

تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

اسلام آباد (  آن لائن )آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے کوہاٹ سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے۔او جی ڈی سی ایل کے اعلامیے کے مطابق تیل اور گیس کے ذخائر سے ابتدائی طور پر یومیہ 16 لاکھ مکعب فٹ گیس اور 12 بیرل خام… Continue 23reading تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

ملک بھر میں ٹڈی دل کو 61 میں سے صرف کتنے  اضلاع تک محدود کر دیاگیا ؟بڑی کامیابی حاصل

datetime 29  اگست‬‮  2020

ملک بھر میں ٹڈی دل کو 61 میں سے صرف کتنے  اضلاع تک محدود کر دیاگیا ؟بڑی کامیابی حاصل

لاہور( این این آئی )انسداد ٹڈی دل کنٹرول سنٹر نے کہا ہے کہ ملک بھر میںٹڈی دل کو 61 اضلاع میں سے صرف2 اضلاع تک محدود کر دیاگیا ہے۔ترجمان کے مطابق وزات تحفظ قومی خوراک،ضلعی زرعی ادارے اور پاک فوج نے مل کر ایک جامع سروے اور کنٹرول آپریشن کیا۔ ٹڈی دل کے خلاف یہ… Continue 23reading ملک بھر میں ٹڈی دل کو 61 میں سے صرف کتنے  اضلاع تک محدود کر دیاگیا ؟بڑی کامیابی حاصل

پاکستانیوں کے لیے خوشخبری, لوڈ شیڈنگ کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ! چین اور پاکستان نے مل کر ایک اور میدان مار لیا،

datetime 28  اگست‬‮  2020

پاکستانیوں کے لیے خوشخبری, لوڈ شیڈنگ کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ! چین اور پاکستان نے مل کر ایک اور میدان مار لیا،

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان میں چین کے سفیر یائو جنگ نےپاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا ئی ہے ۔ ان کا کہنا تھاکہ پاکستان اور چین نے بڑی کامیابی سمیٹ لی ہے ، دونوں ممالک پرائیویٹ سیکٹر کو بھی سپورٹ کررہے ہیں جبکہ نجی سیکٹرز میں بھی پاکستان اور چین کے مابین حصہ داری… Continue 23reading پاکستانیوں کے لیے خوشخبری, لوڈ شیڈنگ کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ! چین اور پاکستان نے مل کر ایک اور میدان مار لیا،

ریکارڈ ٹوٹ گئے ، ملک کے تمام ڈیم مکمل طور پر بھر گئے پاکستانی معیشت کو 900 ارب روپے کا فائدہ

datetime 28  اگست‬‮  2020

ریکارڈ ٹوٹ گئے ، ملک کے تمام ڈیم مکمل طور پر بھر گئے پاکستانی معیشت کو 900 ارب روپے کا فائدہ

اسلام آباد (این این آئی) ترجمان واپڈا نے کہا ہے کہ تربیلا اور منگلا ڈیم میں پوری صلاحیت کے مطابق پانی ذخیرہ کرلیا گیا، دریائے چناب میں ہیڈمرالہ خانکی اور قادرآباد کے مقام پر اونچے درجے سیلاب ہے۔تفصیلات کے مطابق ترجمان واپڈا نے کہاکہ تربیلا اور منگلا ڈیم میں پوری صلاحیت کے مطابق پانی ذخیرہ… Continue 23reading ریکارڈ ٹوٹ گئے ، ملک کے تمام ڈیم مکمل طور پر بھر گئے پاکستانی معیشت کو 900 ارب روپے کا فائدہ

پاکستانی روپیہ مزید تگڑا ہو گیا ڈالر کی قیمت میں حیران کن کمی

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 28  اگست‬‮  2020

پاکستانی روپیہ مزید تگڑا ہو گیا ڈالر کی قیمت میں حیران کن کمی

کراچی(این این آئی)کراچی میں بارش کے باعث مقامی کرنسی مارکیٹوں میں کرنسیوں کی لین دین بھی متاثر ہوئی اور جمعرات کو فوریکس ڈیلرز کی جانب سے نرخ ہی جاری نہیں کئے گئے جب کہ ایک روزہ وقفے کے بعد جمعہ کوفوریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ نرخوں کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک… Continue 23reading پاکستانی روپیہ مزید تگڑا ہو گیا ڈالر کی قیمت میں حیران کن کمی

1 677 678 679 680 681 682 683 684 685 686 687 1,940