پاکستان 2040ءمیں دنیا کی 23بڑی معیشت بن سکتا ہے ، امریکی انٹیلی جنس نے رپورٹ جاری کر دی

11  اپریل‬‮  2021

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی انٹیلی جنس نے کہا ہے کہ اگر پالیسیوں میں تسلسل رہا تو پاکستان 2040 تک دنیا کی 23ویں بڑی معیشت بن سکتا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی انٹیلیجنس کونسل نے رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق پاکستان کا

موجودہ جی ڈی پی رینک 39 ہے اور 2040 تک یہ دنیا کی 23 ویں بڑی معیشت بن سکتا ہے۔نجی ٹی وی ہم نیوز کی رپورٹ میں کہا گیا کہ 2035 تک کراچی دنیا کا چوتھا سب سے زیادہ آبادی والا شہر بن جائے گا اور 2030 سے 2040 کے دوران عالمی اقتصادی سرگرمی کا رجحان ایشیا کی طرف رہے گا۔امریکی انٹیلیجنس کونسل کا کہنا ہے کہ امریکہ چین کشیدگی شدت اختیار کر سکتی ہے اور اس کی وجوہات فوجی طاقت میں تبدیلی، آبادی، ٹیکنالوجی اور گورننس ماڈلز پر تقسیم شامل ہوں گی۔واضح رہے کہ اس سے قبل امریکی پالیسی سازوں نے بھی یہی اعلان کیا تھا کہ پاکستان اگلے چند سالوں تک عالمی سپر بننے جا رہا ہے۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…