پی آئی اے سے رضاکارانہ طور پر ریٹائر ملازم واجبات کے انتظار میں چل بسا
کراچی (این این آئی)قومی ائیر لائن پی آئی اے کی رضا کارانہ علیحدگی اسکیم کے تحت ملازمت چھوڑنے والا ملازم واجبات کے انتظار میں چل بسا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ملازم سلیم مسیح کو معاہدے کے مطابق واجبات نہیں دئیے گئے، اس کی تنخواہ 2 ماہ پہلے ہی بند کردی گئی تھی، یوں کچن کا خرچہ،… Continue 23reading پی آئی اے سے رضاکارانہ طور پر ریٹائر ملازم واجبات کے انتظار میں چل بسا






























