اسٹیٹ بینک کے منافع میں ایک سال میں ریکارڈ کمی
کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے منافع میں ایک سال کے دوران 95 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ۔وزارت خزانہ کے مطابق روپے کی قدر گرنے سے بیرونی ادائیگیوں میں بھاری نقصان ہوا۔ 19۔2018 میں اسٹیٹ بینک کے منافع کا ہدف 280 ارب روپے تھاجو 12 ارب 50 کروڑ روپے رہا۔ 18۔2017 میں 233… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کے منافع میں ایک سال میں ریکارڈ کمی