جمعرات‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2025 

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کی قیمتوں  میں بڑا اضافہ ، 

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2020

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کی قیمتوں  میں بڑا اضافہ ، 

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 7روپے اضافے سے 320روپے، زندہ برائلر مرغی 5روپے اضافے سے221روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوںکی قیمت ایک روپے اضافے سے 169روپے فی درجن رہی۔

اس چیز کی کمی سے ملک کو 10 ارب ڈالر کا نقصان ہو گا، انتہائی تشویشناک بات سامنے آ گئی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2020

اس چیز کی کمی سے ملک کو 10 ارب ڈالر کا نقصان ہو گا، انتہائی تشویشناک بات سامنے آ گئی

کراچی(این این آئی) پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ کپاس کی پیداوار میں کمی سے ملک کو کم از کم دس ارب ڈالر کا نقصان ہو گا۔کپاس کی حقیقی پیداوار ایک کروڑ پچاس لاکھ گانٹھ کے ہدف کے مقابلہ میں صرف پچاس لاکھ گانٹھ ہے جو ضرورت سے بہت… Continue 23reading اس چیز کی کمی سے ملک کو 10 ارب ڈالر کا نقصان ہو گا، انتہائی تشویشناک بات سامنے آ گئی

ترسیلات زر کی بڑھتی ہوئی آمدنی، پاکستانی روپے نے ڈالر، پائونڈ، یورو اورریال کو بھی پچھاڑ دیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2020

ترسیلات زر کی بڑھتی ہوئی آمدنی، پاکستانی روپے نے ڈالر، پائونڈ، یورو اورریال کو بھی پچھاڑ دیا

کراچی(این این آئی) ملک قانونی چینلز سے ترسیلات زر کی بڑھتی ہوئی آمدنی نے باعث گزشتہ ہفتے بھی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کومزید بے قدرکئے رکھا۔زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں گزشتہ ہفتے بھی ڈالرکے مقابلے میں روپیہ تگڑارہا اور انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 7ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔ ہفتے… Continue 23reading ترسیلات زر کی بڑھتی ہوئی آمدنی، پاکستانی روپے نے ڈالر، پائونڈ، یورو اورریال کو بھی پچھاڑ دیا

ڈالر کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ، مزید سستا ہو گا 

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2020

ڈالر کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ، مزید سستا ہو گا 

کراچی (این این آئی)ملکی کرنسی مارکیٹوں میں پاکستا نی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ جمعہ کو بھی جاری رہا اور انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید 10پیسے کی کمی سے158.30روپے اور اوپن مارکیٹ میں 158.20روپے کی سطح پر آگیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روزانٹر… Continue 23reading ڈالر کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ، مزید سستا ہو گا 

سونے کی فی تولہ قیمت پھر مہنگی ہو گئی 

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2020

سونے کی فی تولہ قیمت پھر مہنگی ہو گئی 

کراچی (این این آئی)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت  400روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 12ہزار 200روپے ہوگئی۔آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کو عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت6ڈالر کے اضافے سے1878ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثر مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت پھر مہنگی ہو گئی 

لاہوریوں نے لاکھوں روپے کی بجلی لیسکو کو فروخت کرنا شروع کر دی 

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2020

لاہوریوں نے لاکھوں روپے کی بجلی لیسکو کو فروخت کرنا شروع کر دی 

لاہور(این این آئی) وفاقی حکومت کے نیٹ میٹرنگ پراجیکٹ کے تحت لاہوریوں نے لاکھوں روپے کی بجلی لیسکو کو فروخت کرنا شروع کر دی ہے، ایک ہزار دو سو چونتیس صارفین کی بلنگ شروع کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کا نیٹ میٹرنگ پراجیکٹ میں لاہوریوں نے لاکھوں روپے کی بجلی لیسکو کو فروخت… Continue 23reading لاہوریوں نے لاکھوں روپے کی بجلی لیسکو کو فروخت کرنا شروع کر دی 

مرغی اور انڈوں کی قیمت میں یقین دہانی کے باوجود اضافہ شملہ مرچ کی ٹرپل سینچری ، سیب آلو ، پیاز بھی مہنگے ، شہری پریشا ن

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2020

مرغی اور انڈوں کی قیمت میں یقین دہانی کے باوجود اضافہ شملہ مرچ کی ٹرپل سینچری ، سیب آلو ، پیاز بھی مہنگے ، شہری پریشا ن

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )صوبائی دارالحکومت میں مرغی کا گوشت، انڈے اور سبزیوں کی قیمتوں میں روز بروز اضافے نے شہریوں کو پریشان کر دیا ہے ۔شہر میں میں مرغی کے گوشت نے ٹرپل سنچری جبکہ زندہ مرغی نے اپنی ڈبل سنچری مکمل کر لی ہے ، ادھر فارمی انڈے مسلسل پندرہویں روز بھی 166 روپے فی… Continue 23reading مرغی اور انڈوں کی قیمت میں یقین دہانی کے باوجود اضافہ شملہ مرچ کی ٹرپل سینچری ، سیب آلو ، پیاز بھی مہنگے ، شہری پریشا ن

پاکستان اور ترکی کے مابین زبردست معاہدہ طے پا گیا، پاکستانی قوم کیلئے بڑی خوشخبری آگئی 

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2020

پاکستان اور ترکی کے مابین زبردست معاہدہ طے پا گیا، پاکستانی قوم کیلئے بڑی خوشخبری آگئی 

راولپنڈی(این این آئی) بیرونی ممالک میں محنت کرنے والے پاکستانیوں کے حقوق، ان کی بہبود اور روزگار کے تحفظ کیلئے کام کرنے والے پاکستانی ادارے نائٹ ہیومین مینجمنٹ و شالان اور سائنس یونیورسٹی انقرہ ترکی کے مابین ایک معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت کم مالی وسائل کے حامل ہونہار طلبہ کو سائنس… Continue 23reading پاکستان اور ترکی کے مابین زبردست معاہدہ طے پا گیا، پاکستانی قوم کیلئے بڑی خوشخبری آگئی 

ملک بھر میں دوبارہ لاک ڈاؤن کا امکان ‎ تاجروں نے اپنا فیصلہ سنا دیا‎‎

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2020

ملک بھر میں دوبارہ لاک ڈاؤن کا امکان ‎ تاجروں نے اپنا فیصلہ سنا دیا‎‎

لاہور (این این آئی) آل پاکستان انجمن تاجران نے حکومت کے ممکنہ لاک ڈاؤن کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ آپ روزگار نہیں دے سکتے تو لینے کا حق بھی نہیں ہے،کاروبار چلانے کی بجائے بند بھی نہ کریں،کورونا وبا میں دیہاڑی دار کا نام لے کر کتنی دیہاڑی لگائی؟،کورونا کے نام پر… Continue 23reading ملک بھر میں دوبارہ لاک ڈاؤن کا امکان ‎ تاجروں نے اپنا فیصلہ سنا دیا‎‎

1 682 683 684 685 686 687 688 689 690 691 692 1,995