ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

سونا عام آدمی کیلئے خواب بن گیا، فی تولہ قیمت ملکی تاریخ میں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 7  اگست‬‮  2020

سونا عام آدمی کیلئے خواب بن گیا، فی تولہ قیمت ملکی تاریخ میں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، سندھ صرافہ بازارجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2500 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 32 ہزار روپے ہوگئی اور یہ نئی قیمت ملکی تاریخ میں بلند ترین سطح پر ہے۔ایک نجی ٹی وی چینل کی… Continue 23reading سونا عام آدمی کیلئے خواب بن گیا، فی تولہ قیمت ملکی تاریخ میں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

بلوچستان، پنجاب اور خیبر پختونخوا ہ میں ٹڈی دل کے جھنڈ پر قابو پالیا گیا ‘ نیشنل لوکسٹ کنٹرول سینٹرکا دعویٰ

datetime 7  اگست‬‮  2020

بلوچستان، پنجاب اور خیبر پختونخوا ہ میں ٹڈی دل کے جھنڈ پر قابو پالیا گیا ‘ نیشنل لوکسٹ کنٹرول سینٹرکا دعویٰ

لاہور( این این آئی )نیشنل لوکسٹ کنٹرول سینٹر نے دعوی کیا ہے کہ بلوچستان، پنجاب اور خیبر پختونخوا ہ میں ٹڈی دل کے جھنڈ پر قابو پالیا گیا ہے اور 6 اگست تک وسیع العریض کنٹرول آپریشن کے نتیجے میں ان صوبوں میں ٹڈیوں کی موجودگی نہیں رہے ۔تاہم وزارت قومی فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ… Continue 23reading بلوچستان، پنجاب اور خیبر پختونخوا ہ میں ٹڈی دل کے جھنڈ پر قابو پالیا گیا ‘ نیشنل لوکسٹ کنٹرول سینٹرکا دعویٰ

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بڑی کاروائی، ناقص اجزاء سے تیار کردہ 75 ہزار کلو اچار برآمد،چھپکلیاں بھی موجود

datetime 7  اگست‬‮  2020

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بڑی کاروائی، ناقص اجزاء سے تیار کردہ 75 ہزار کلو اچار برآمد،چھپکلیاں بھی موجود

بہاولنگر(این این آئی)پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بڑی کاروائی، ناقص اجزاء سے تیار کردہ 75 ہزار کلو اچار برآمد۔چھپکلیاں بھی موجود ہیں۔فوڈ اتھارٹی نے اچار یونٹ کو سیل بھی کردیاڈائریکٹر آپریشنز ساؤتھ عطاء الحق کھوکھر کی زیرنگرانی بہاولنگر میں واقع اچار یونٹ پر چھاپہ مارا گیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی عرفان میمن کے مطابق ٹیسٹی فوڈز… Continue 23reading پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بڑی کاروائی، ناقص اجزاء سے تیار کردہ 75 ہزار کلو اچار برآمد،چھپکلیاں بھی موجود

بینکوں میں ماہانہ ایک کروڑ جمع کرانے اور 10 لاکھ نکلوانے والوں کی تفصیلات طلب کر لی گئیں 

datetime 7  اگست‬‮  2020

بینکوں میں ماہانہ ایک کروڑ جمع کرانے اور 10 لاکھ نکلوانے والوں کی تفصیلات طلب کر لی گئیں 

اسلام آباد (این این آئی)ایف بی آر نے بینکوں سے ماہانہ ایک کروڑ روپے اکاؤنٹ میں جمع کرنیوالوں کی تفصیلات طلب کرلی ہیں جبکہ فنانس ایکٹ 2020 کے تحت اکاؤنٹ سے ماہانہ 10 لاکھ روپے نکلوانے والوں کی تفصیلات بھی طلب کی گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے فنانس ایکٹ 2020 کے تحت… Continue 23reading بینکوں میں ماہانہ ایک کروڑ جمع کرانے اور 10 لاکھ نکلوانے والوں کی تفصیلات طلب کر لی گئیں 

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا چار سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

datetime 6  اگست‬‮  2020

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا چار سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

کراچی(آن لائن) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا چار سالہ ریکار ڈٹوٹ گیا۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں دو سو تراسی پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور اعشاریہ سات ایک فیصد اضافے کے ساتھ چالیس ہزار ایک سو چھیاسٹھ کی سطح پر بند ہوا۔اسٹاک مارکیٹ میں چوبیس ارب مالیت کے بیاسی کروڑ شیئرز کا کاروبار کیا گیا، آخری… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا چار سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

سونے کی بڑھتی ہوئی قیمت عام آدمی کیلئے پریشانی کا باعث، سونے کی قیمت ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 6  اگست‬‮  2020

سونے کی بڑھتی ہوئی قیمت عام آدمی کیلئے پریشانی کا باعث، سونے کی قیمت ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا تاریخ کی بلند ترین سطح 1لاکھ30ہزار روپے کی قریب جا پہنچی۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 9ڈالر کے اضافے سے2050ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ… Continue 23reading سونے کی بڑھتی ہوئی قیمت عام آدمی کیلئے پریشانی کا باعث، سونے کی قیمت ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

حکومت نے شاپنگ مالز اور مارکیٹوں کو ہفتے میں 2 دن بند رکھنے اور شام 7 بجے بند کرنے کی پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

datetime 5  اگست‬‮  2020

حکومت نے شاپنگ مالز اور مارکیٹوں کو ہفتے میں 2 دن بند رکھنے اور شام 7 بجے بند کرنے کی پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے شاپنگ مالز اور مارکیٹوں کو ہفتے میں دو دن بند رکھنے کی پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا،اس کے علاوہ شام سات بجے مارکیٹیں بند کرنے کی پابندی بھی ختم کر دی جائے گی، معروف صحافی کامران خان نے کہا کہ وفاقی وزیر حماد اظہر نے ان سے… Continue 23reading حکومت نے شاپنگ مالز اور مارکیٹوں کو ہفتے میں 2 دن بند رکھنے اور شام 7 بجے بند کرنے کی پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی، سرمایہ کاروں کو اربوں کا فائدہ

datetime 5  اگست‬‮  2020

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی، سرمایہ کاروں کو اربوں کا فائدہ

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروباری ہفتہ کے تیسرے روز مندی کا سلسلہ ختم ہوا اورمارکیٹ مثبت زون میں آگئی۔کاروبار حصص میں تیزی کے سبب کے ایس ای100انڈیکس 305پوائنٹس بڑھ گیا جس کی وجہ سے انڈیکس 39600،39700اور 39800پوائنٹس کی نفسیاتی حدوں کو دوبارہ عبور کرگیا۔ کاروبار میں تیزی کے باعث مارکیٹ میں… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی، سرمایہ کاروں کو اربوں کا فائدہ

1 687 688 689 690 691 692 693 694 695 696 697 1,940