انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 9پیسے کمی جس کے بعد کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت 160 روپے سے نیچے کی سطح پر آگئی۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق 9 پیسے کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالر159.99سے کم ہوکر159.90روپے پرٹریڈ ہورہاہے۔دوسری جانب میڈیا رپورٹس کے… Continue 23reading انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیا






























