منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

اسلام آباد میں مارکیٹیں، کاروباری مراکز ہفتے کے مختلف دنوں میں بند کرنے کا فیصلہ

datetime 1  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کے پھیلائو کے خدشات کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے شہر کی مارکیٹیں، کاروباری مراکز ہفتے کے مختلف دنوں میں بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق جمعہ، ہفتہ کو جی9، جی 13، ستارہ مارکیٹ، جی 15 میں تمام مارکیٹیں بند رہیں گی ، جی10 فرنیچر مارکیٹ، گولڑہ روڈ، بہارہ کہو، ڈی ایچ اے کی تمام مارکیٹیں

بھی انہی دنوں میں بند ہونگی۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ پی ڈبلیو، پاکستان ٹائون، جی الیون، آبپارہ مارکیٹ، آئی ٹین میں تمام مارکیٹیں بھی جمعہ اور ہفتہ کو بند رہیں گی، جبکہ جمعرات، جمعہ کو صفا مال، سینٹورس مال، گیگا مال، ایمازون مال بند رہیں گے۔اس کے علاوہ ہفتہ، اتوار کو بلیو ایریا، ایف ٹین، میلوڈی مارکیٹ، ای الیون، ایف ایٹ، آئی ایٹ میں کاروباری مراکز سمیت ایف الیون، ایف سکس اور ایف سیون کی مارکیٹیں بند رہیں گے۔

موضوعات:



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…