برائلر مرغی کے گوشت کو پر لگ گئے، قیمت306روپے فی کلو تک پہنچ گئی
لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کو پر لگ گئی جس سے قیمت 306روپے فی کلو تک پہنچ گئی ، دکانداروںنے بے پناہ طلب کا فائدہ اٹھاتے ہوئے360روپے فی کلو تک فروخت کی ۔ گزشتہ روز پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 22روپے اضافے سے 306روپے ،… Continue 23reading برائلر مرغی کے گوشت کو پر لگ گئے، قیمت306روپے فی کلو تک پہنچ گئی