تجارتی خسارہ میں 101 ملین ڈالر کا اضافہ ہو گیا
کراچی (این این آئی)رواں مالی سال جولائی سے نومبر کے دوران گزشتہ سال کی نسبت تجارتی خسارہ میں اضافہ ہوگیا ہے۔ مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں تجارتی خسارہ میں 101 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا۔ پہلے ماہ میں تجارتی خسارہ بڑھ کر 9 ارب 74 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔ادارہ شماریات کے… Continue 23reading تجارتی خسارہ میں 101 ملین ڈالر کا اضافہ ہو گیا





























