جمعرات‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2026 

فالودے اور پاپڑ والے کے بعد اب چوکیدار کے نام پر بھی بے نامی لگژری گاڑیاں رجسٹر ہونے کا انکشاف

datetime 31  مارچ‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی) فالودے اور پاپڑ والے کے بعد اب چوکیدار کے نام پر بھی بے نامی لگژری گاڑیاں رجسٹر ہونے کا ہوشربا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایف بی آر بے نامی زون میںچوکیدار کے نام پر 10 سے زائدگاڑیاں سامنے آگئیں ہیں،چوکیدار کراچی کا

رہائشی ہے۔ایف بی آر زون کے مطابق کراچی کے ایک چوکیدار کے نام پر دس گاڑیاں سامنے آئی ہیں، اس معاملے میں کار ڈیلر کا نام بھی بے نامی گاڑیوں میں استعمال ہوا ہے، ایف بی آر نے معاملے کی تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے چوکیدار اور کار ڈیلرکو نوٹسز جاری کردئیے ہیں۔اس کے علاوہ ایف بی آر بے نامی زون نے چوکیدار سے دیگر ضروری دستاویز طلب کرلی ہیں، دستاویز کی عدم فراہمی پر بے نامی ایکٹ کے تحت قانونی کارروائی ہوگی۔واضح رہے کہ اس سے قبل ایف بی آر نے جعلی بینک اکائنٹس کیس میں کراچی میں پاپڑ والے اور فالودے والے کے اکائوئنٹس سے اربوں روپے کی غیر قانونی ٹرانزیکشن کا سراغ لگایا تھا۔



کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…