سندھ میں پیٹرول پمپس 24 گھنٹے کھلے رکھنے کا فیصلہ
کراچی (این این آئی)صوبائی وزیر برائے اطلاعات ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے پیٹرول پمپس کو چوبیس گھنٹے کھلا رکھنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ناصر حسین شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پیٹرول پمپس چوبیس گھنٹے کھلے… Continue 23reading سندھ میں پیٹرول پمپس 24 گھنٹے کھلے رکھنے کا فیصلہ